عمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مفتی اعظم عمان کی پاکستان کے ایران کی حمایت پر تحسین، پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518663    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: ایرانی وزیرخارجہ نے عمان ی وزیر خارجہ سے گفتگو میں دونوں ممالک کے تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے ایران-امریکہ مذاکرات میں کردار پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518313    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: عمان کے قرآنی مدرسے جوانوں کی روحانی تربیت کے لیے اہم مراکز کی حیثت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518249    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: عمان ی مفتی نے کہا ہے کہ ٹرمپ میڈل ایسٹ کو جہنم بنانے کی بات کررہا ہے مگر دیگر جگہوں پر جہنم بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517821    تاریخ اشاعت : 2025/01/17

ایکنا: تمام امتِ مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ ان کی حمایت کے لیے کھڑی ہو، کیونکہ یہ مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے۔ جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517756    تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: جمعیت قرآن کریم عمان کی جانب سے جدید و قدیم طرز تدریس کے ملاپ سے طریقہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگ قرآن سے مانوس ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517652    تاریخ اشاعت : 2024/12/17

ایکنا: ترک صدر نے عمان ی بادشاہ کو استنبول کا مصحف(ترک قومی مصحف) کا تحفہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517570    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: مفتی اعظم نے صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا والوں سے یمنی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516780    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: پاکستانی حکام کے مطابق شہید عزاداروں کے جسد خاکی ان کے پیاروں کے حوالے کردے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516773    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

عمان مسجد حملہ؛
ایکنا: سلطنت مفتی کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مسلکی عقیدے میں اختلاف کے نام پر فرقہ واریت کی گنجائش نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516765    تاریخ اشاعت : 2024/07/20

ایکنا: عمان میں مجلس عزا پر حملہ میں متعدد عزادار شہید اور زخمی ہوگیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516756    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: عمان کے قرآنی ٹیچر کی کاوشوں سے کافی بچوں اور انکی ماوں نے قرآنی تدریس کا عمل سیکھ لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516530    تاریخ اشاعت : 2024/06/07

ایکنا: عمان کے مفتی اعظم نے اسرائیل پر حملہ پر ردعمل میں کہا: صہیونی رعب کے خاتمے اور مسلمانوں کی نجات کے انتظار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516230    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا عمان : وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق سترہویں محمد ششم بین الاقوامی قرآنی مقابلے مراکش اور اکتیسویں سلطان قابوس بین الاقوامی مقابلے عمان میں ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514787    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

رهبر انقلاب اسلامی عمانی بادشاہ سے:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے عمان سے تعلقات کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہا: دونوں ممالک میں تعلقات کا استحکام ہمارے مشترکہ مفاد میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514392    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

تہران(ایکنا) عمان کے مفتی اعظم نے انڈین حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندو کا احترام کیا گیا اب ہندو بھی مسلم حقوق کا خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511305    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان حفظ کے مقابلے جنوب الشرقیہ صوبے میں منعقد کیے گیے ہیں
خبر کا کوڈ: 2864000    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: چوبیسویں قرآنی مقابلوں کا اہتمام سلطان قابوس ثقافتی اور علمی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1461785    تاریخ اشاعت : 2014/10/19