قرآن کیا کہتا ہے / 15
حج مسلمان انجام دیتا ہے مگر قرآن کے رو سے ہدایت کا پہلا گھر بطور مرکز عبادت نہ صرف مسلمان بلکہ سب کے لیے یہی کعبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512198 تاریخ اشاعت : 2022/07/02
مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں شاندار جشن اور محفلوں کا انعقاد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511318 تاریخ اشاعت : 2022/02/15
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ جوادی آملی نے وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں حرمین شریفین کی حرمت اور تقدس خطرے میں ہے لہذا مسلمانوں کو سنجیدگی کے ساتھ چاہیے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد کرانے کی تلاش و کوشش کریں، آل سعود حرمین شریفین کا تقدس پامال کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3384320 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
بین الاقوامی گروپ:بیت اللہ کا غلاف ۹ ذوالحجہ سعودی عرب میں روایتی تقریب میں تبدیل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3366661 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ:دیکھنا ہوگا کہ کیا آلِ سعود اور حرمین شریفین ایک ہی چیز ہیں؟ بلاشبہ آلِ سعود کی شہنشاہیت کو لاحق خطرات کسی بھی طرح حرمین شریفین کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔ آخری تجزیے میں آلِ سعود خطے میں نفرت کے نئے بیج بو رہا ہے، جو اپنے تباہ کن اثرات کے ساتھ ظاہر ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3225317 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ:امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی ممانعت ہے، لیکن دین کے دشمن اسلام کو متشدد اور متعصب مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3200319 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ:مکہ میں تبدیلیوں کے ایک بڑے ناقد اور آرکیٹیکٹ سمیع انگاوی کا کہنا ہے"یہ مکہ نہیں بلکہ اس سے الگ کوئی جگہ ہے، یہ ٹاور اور اس کی روشنیاں بالکل لاس ویگاس کا منظر پیش کرتی ہیں"۔
خبر کا کوڈ: 1457201 تاریخ اشاعت : 2014/10/05
بین الاقوامی گروپ:غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج منعقدہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کیں
خبر کا کوڈ: 1456623 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی عرفہ کے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1454946 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
بین الاقوامی گروپ:ہر سال کی طرح اس با ر بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو زمین سے تین تین میٹر اونچا کرکے اس پر چاروں طرف دو میٹر سفید کپڑا لپیٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1449591 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پرایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1438780 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولے داعش نے عراق کے صوبہ الانبار کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے شہر ’’عرعر‘‘ پر قبضہ کر لیا ہے اور اس ٹولے کے رہبر ’’ابوبکر البغدادی‘‘ کے حکم کے مطابق اب خانہ کعبہ کو منہدم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1424719 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
بین الاقوامی گروپ : آج دنیا بھر میں دو بج کر اٹھارہ منٹ پر خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کیا جاسکے گا، سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور دنیا بھر کے سائے بیت اللہ کا رخ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1412278 تاریخ اشاعت : 2014/05/30