جرمنی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر فرینکفرٹ میں اسلامی بینک کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3332412    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ پگیڈا کے مظاہرے کے جواب میں احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3317571    تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ: جرمنی نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی ممکنہ پھانسی پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3304089    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: پولیس کے مطابق شدت پسندوں نے مخفی طور پر ویٹن شہر میں «سلطان احمد» مسجد کو نذر آتش کیا
خبر کا کوڈ: 3158589    تاریخ اشاعت : 2015/04/17

بین الاقوامی گروپ: «سلفی اور اسلام میں شدت پسندی» کے عنوان سے جرمنی کے مختلف شہروں میں نشست منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3147050    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر کالسروہے کی عدالت نے کہاکہ یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے، سر پر سکارف لینے پر پابندی کا جواز اس صورت بنتاہے جب یہ سکول کے امن یا کسی صوبے کے غیر جانبداری کیلئے واقی خطرہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 2986200    تاریخ اشاعت : 2015/03/15

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی 19 سالہ خاتون ایوانا ہوفمین پہلی ایسی غیر ملکی خاتون جنگجو بن گئی ہیں جو کرد ملشیا گروپوں کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ (داعش ) کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2957608    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: «القرآن مفسراً»،(تفسیر قرآن) پروگرام ، جرمنی میں مقیم مسلمانوں کے لئےچھ مارچ سے شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909736    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: «پگیڈا»نے چار ہزار لوگوں کے ہمراہ جرمنی کے مشرق میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2863999    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر «دورماگن» میں واقع مسجد سلیمانیہ پراسلام مخالف افراد کا ایک اور حملہ
خبر کا کوڈ: 2703983    تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر «براونشوایگ» میں ایک مسلمان عورت پر چار شدت پسند جرمن باشندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2625103    تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: جنوبی ویسٹفال میں مسلمانوں کے لیے مخصوص قبرستان کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1473949    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے وزیر خارجہ نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف مہم میں تمام علاقائی ملکوں منجملہ ایران کی شراکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 1459752    تاریخ اشاعت : 2014/10/13

بین الاقومی گروپ: «اسٹرن» میگزین کی رپورٹ کے مطابق «فورسا» گلیپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن باشندے اسلام کو اپنے معاشر کا حصہ سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1438245    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ : آج ۱٦ مارچ کو جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں دوسرے یورپین "قرآن کریم " مقابلوں کی اختتامیہ تقریب منعقد کی گئی جس کے دوران مقابلوں کے کامیاب امیدواروں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1387892    تاریخ اشاعت : 2014/03/16