ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: انڈیا میں مسلم قبرستان کے حوالے سے پالیسی نے قبرستان کا بحران کھڑا کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516957 تاریخ اشاعت : 2024/08/21
بنگلہ دیشی عالم ایکنا سے :
ایکنا تھران: شیخ احمدرضا نے روهینگیا کی حمایت بارے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران عالمی سطح پر بہت بڑا انسانی بحران ہے.
خبر کا کوڈ: 3514483 تاریخ اشاعت : 2023/06/18
سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) شہید رہنما سید عباس الموسوی کی 30ویں برسی پر خطاب میں کہا کہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511406 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
بین الاقوامی گروپ:بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے
خبر کا کوڈ: 3372241 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے تین سالہ «آیلان کردی» کے حوالے سے کہا کہ سمندر میں بچہ نہیں بلکہ انسانی شرافت اور اقدار ڈوبی ہیں اور انسانیت چیخ پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3358839 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ:شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دی میتسورا نے کہا ہے کہ ایران، شام کا بحران حل کرنے میں کلیدی کردار کا حامل ہے-
خبر کا کوڈ: 2935055 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ : آج ۱۱جنوری کی صبح بحرینی پولیس نے لوگوں کو نماز جماعت سے روکنے کے لیے مسجد "شیخ محمد البربغی" کا ایک بار پھر محاصرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353503 تاریخ اشاعت : 2014/01/11