بحران

بحران

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انڈین مفتی اعظم نے کہا ہے کہ بحرانوں کی اصل وجہ نبوی تعلیمات سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519172   تاریخ اشاعت : 2025/09/17

ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازہر، نے منگل کی شام ایک عالمی اپیل جاری کی ہے جس میں غزہ کے مکینوں کو نسل کشی اور جان لیوا قحط سے فوری نجات دلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518858   تاریخ اشاعت : 2025/07/24

ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062   تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022   تاریخ اشاعت : 2024/09/01

ایکنا: انڈیا میں مسلم قبرستان کے حوالے سے پالیسی نے قبرستان کا بحران کھڑا کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516957   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

بنگلہ دیشی عالم ایکنا سے :
ایکنا تھران: شیخ احمدرضا نے روهینگیا کی حمایت بارے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران عالمی سطح پر بہت بڑا انسانی بحران ہے.
خبر کا کوڈ: 3514483   تاریخ اشاعت : 2023/06/18

سیدحسن نصرالله:
تہران(ایکنا) شہید رہنما سید عباس الموسوی کی 30ویں برسی پر خطاب میں کہا کہ حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511406   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

رہبر معظم:
ہم جنگ روکنے کے خواہشمند ہیں تاہم بحران کے خاتمے سے پہلے علاج کے لیے وجہ ڈھونڈنا ضروری ہے اور امریکی و مغربی پالیسیوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511403   تاریخ اشاعت : 2022/03/01

بین الاقوامی گروپ:بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے
خبر کا کوڈ: 3372241   تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے تین سالہ «آیلان کردی» کے حوالے سے کہا کہ سمندر میں بچہ نہیں بلکہ انسانی شرافت اور اقدار ڈوبی ہیں اور انسانیت چیخ پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3358839   تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ:شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے دی میتسورا نے کہا ہے کہ ایران، شام کا بحران حل کرنے میں کلیدی کردار کا حامل ہے-
خبر کا کوڈ: 2935055   تاریخ اشاعت : 2015/03/06

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۱جنوری کی صبح بحرینی پولیس نے لوگوں کو نماز جماعت سے روکنے کے لیے مسجد "شیخ محمد البربغی" کا ایک بار پھر محاصرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353503   تاریخ اشاعت : 2014/01/11