کویت - صفحہ 2

کویت - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا کویت: بین الاقوامی حفظ قران کریم ایوارڈ نومبر کو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3515174   تاریخ اشاعت : 2023/10/25

کویت میں رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، کویتی ماہر فلکیات
خبر کا کوڈ: 3511579   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

تہران(ایکنا) کویت کے معروف قاری محمد البراك کی اسٹوڈیو تلاوت میں سوره مبارکه یس کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511493   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

تہران(ایکنا) کویت کے فلاحی ادارے کے تعاون سے انفرادی اور اجتماعی تلاوت کے لیے ایپ تیار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511478   تاریخ اشاعت : 2022/03/12

تہران(ایکنا) کویت کے وزیر اوقاف و امور اسلامی نے اشاعت قرآن و در آمد قرآن کے حوالے سے ادارہ نظارت قرآن سے اجازت کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511456   تاریخ اشاعت : 2022/03/08

بین الاقوامی گروپ:وزارت اوقاف کے مطابق قومی قرآنی حفظ و قرآت مقابلہ بعنوان «الحافظ» آج سے مقامی مسجد میں شروع ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3456188   تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3455120   تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: مسجد امام جعفر صادق (ع) دھماکے کے مبینہ 29 مجرموں کی عدالتی کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3363036   تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: انیسویں قومی قرآنی مقابلے بعنوان «الحافظ» مختلف شعبوں میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3357136   تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ:وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کویت کی جانب سے الخفجی مشترکہ آئل فیلڈ سے سعودی عرب کو تیل نکالنے سے روکنے پر تاکید کئے جانے کے بعد، اس ملک پر قبضہ کرنے اور اسے سعودی عرب میں شامل کرنے کی دھمکی دی ہے
خبر کا کوڈ: 3338439   تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف نے ملک کے بعض حصوں میں شدت پسندوں کی سرگرمی اور گمراہ کن تبلیغات کو قابل تشویش قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335555   تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڑ مساجد مسمار کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3335553   تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: کویتی مسجد میں دھماکے پر کویتی عوام کے مثبت رد عمل پر حسن نصراللہ کی جانب سے تعریف پر کویتی عوام نے انکا شکریہ ادا کیا
خبر کا کوڈ: 3327356   تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ:کویت کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملے کے دو سہولت کاروں سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321052   تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ:عراق میں صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
خبر کا کوڈ: 3321049   تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ: کویتی اخبارات کے مطابق شہداء میں کئی اہم شخصیات بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3320789   تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ:علامہ سیدساجد علی نقوی نے کویت کے دارالحکومت کے مشرقی علاقہ الصوابیر میں واقع مسجد امام الصادق ؑ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3320133   تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ: المیادین کے مطابق مسجد امام صادق(ع) میں ستائیس شہادتوں کے علاوہ دو سو سے زائد نمازی زخمی بھی ہیں
خبر کا کوڈ: 3319824   تاریخ اشاعت : 2015/06/27

بین الاقوامی گروپ:جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ شہری شہید ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3319660   تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: چھٹے قرآنی مقابلوں میں حفظ، قرآت اور تجوید کے شعبے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3059518   تاریخ اشاعت : 2015/03/30