محمدمهدی اسماعیلی:
ایکنا تھران: ایرانی وزیرثقافت نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اس سال نمائش کو وسعت دی گیی ہے اور اس میں اکیس ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514036 تاریخ اشاعت : 2023/04/02
بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس
ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و قرآت و عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے پریس کانفرنس میں کہا کہ چار سو پروگرام اور مختلف ممالک کے وزراء ثقافت کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513934 تاریخ اشاعت : 2023/03/14
بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول ملایشین ادارے رستو فاونڈیشن اور ایرانی ثقافتی مرکز کے علاوہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو دس تک جاری رہے گی جہاں سب لوگ فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513647 تاریخ اشاعت : 2023/01/22
تہران(ایکنا) انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں آستانہ حسینی واحد غیرملکی اسٹال ہے جو مختلف قرآنی مواد کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511716 تاریخ اشاعت : 2022/04/20
تہران(ایکنا) مک کواری یونیورسٹی میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی گیی ہے جسمیں چودہویں اور پندرہویں صدی کے نسخوں کو پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511510 تاریخ اشاعت : 2022/03/16