خطیب

خطیب

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بیت المقدس کے محکمہ اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی نماز کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب، شیخ محمد سرندح کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519198   تاریخ اشاعت : 2025/09/22

ایکنا: صہیونی رژیم نے مسجد الاقصی کے خطیب کو غزہ بارے بیان کے بعد مسجد میں داخلہ سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518314   تاریخ اشاعت : 2025/04/13

خطیب مسجد الاقصی:
ایکنا: شیخ عکرمه صبری نے که مسجد الاقصی پر کسی قسم کے تجاوز کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس پر یقینی طور پر مسلمانوں کا حق ہے.
خبر کا کوڈ: 3517942   تاریخ اشاعت : 2025/02/08

ایکنا: خطیب مسجد الاقصی نے کہا کہ اذان رسول اکرم(ص) کے زمانے سے شروع ہوئی ہے اور تا قیامت باقی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517576   تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: شیخ عکرمه صبری خطیب مسجد الاقصی کو گرفتاری کے بعد آزاد کردیا گیا ہے تاہم جلاوطنی کا حکم دیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516857   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجد الاقصی نے اس مسجد میں سرخ گائے کو ذبح کرنے کا جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516184   تاریخ اشاعت : 2024/04/09

تہران(ایکنا) خطیب مسجدالاقصی نے خبردار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں یہودی آباد کاروں کی مزاحمت کا نتیجہ سنگین ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511566   تاریخ اشاعت : 2022/03/27