خلیجی ملک بحرین کی مقامی انتظامیہ نے ’با حجاب‘ خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے والے بھارتی کھانوں کے ہوٹل کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511587 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
بین الاقوامی گروپ: پورٹس و شیپنگ کے وفاقی وزیر سینیٹر کامران مایکل کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق زیارت کے لیے جانے والے مسافروں کے لیے کراچی سے ایک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز پر پورٹس و شپنگ کی وزارت غور کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313288 تاریخ اشاعت : 2015/06/12