قاری - صفحہ 18

قاری - صفحہ 18

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے اعلان کیا ہے کہ مصری قاری وں کو اس شرط پر ایران سفر کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ شیعہ طرز پر اذان دینے سے اجتناب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1424603    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ: محمد حسانین الساعاتی کو شیعہ طرز پر اذان دینے والے قاری وں کے حوالے سے خبر نشر کرنے پر ہٹایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1421714    تاریخ اشاعت : 2014/06/23

بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر نے نیشنل سیکورٹی کے بہانے معروف قاری وں کو شیعہ طرز پر اذان دینے کے جرم میں انجمن سے فارغ کر دیا
خبر کا کوڈ: 1417978    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ: معروف مصری قاری نے قرآنی بین الاقوامی مقابلوں کو اتحاد کا محورقرار دیتے ہوئے اختلافات کے حل میں قاری وں کے کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1413787    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف نے انجمن قراء کی مخالفت کے باوجود قاری وں کو باہر بھیجنے کے لیے امتحان لینے کا سلسلہ شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 1411513    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں بیرون ملک نہ بھیجوانے کے فیصلے کے خلاف قاری وں نے دھرنے کا اعلان کر دیا
خبر کا کوڈ: 1410897    تاریخ اشاعت : 2014/05/26

بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر کے نائب کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے قراء پابندیوں کی زد میں ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1410365    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

شعبہ بین الاقوامی : کویت میں پانچویں بین الاقوامی" کویت ایوارڈ" میں جانبدارانہ رویہ باعث بنا کہ ایران قاری پوزیشن سے محروم رہ گئے۔
خبر کا کوڈ: 1394433    تاریخ اشاعت : 2014/04/13

بین الاقوامی گروپ : قرآن مجید اب دلکش فلش صورت میں ویب سا ئیٹ اور مختلف زبانوں میں دستیاب ہے اور قرآن کے پڑھنے والے اس کے زریعے سے دنیا کے معروف قاری وں کی خوبصورت آواز سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1392228    تاریخ اشاعت : 2014/04/09