قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قدس شریف کے عوام کی شرکت کے ساتھ مسجد الاقصی کے قاری شیخ داود عطاالله صیام، کو سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518047    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ایکنا: کون جانتا ہے کہ چند سال بعد کس مسجد میں بیٹھے قاری دنیا کو حیران کرے کوئی نہیں جانتا کہ یہ قاری کس قاری کی خواہش میں کیسے مصروف عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518041    تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق دس مصری قاری وں کو قرآنی پروگراموں کے لیے مختلف ممالک میں روانہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518022    تاریخ اشاعت : 2025/02/22

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا خدا اور اسکے فرشتے رسول رحمت پر درود بھیجتے ہیں پس اے ایمان لانے والوں تم بھی رحمت اور درود بھیجو۔
خبر کا کوڈ: 3518008    تاریخ اشاعت : 2025/02/18

قاری مسعود موحدی‌راد نے آیات ۴۱ و ۴۲ سوره «احزاب» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517981    تاریخ اشاعت : 2025/02/14

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری نامور قاری محمد صدیق منشاوی، کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره روم کی تلاوت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517968    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

جنتی نغمے؛
ایکنا: عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شحات محمد أنور کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔.
خبر کا کوڈ: 3517957    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

نامور استاد کی یاد؛
ایکنا: راغب مصطفی مصطفی غلوش کو «افلاطون الحان قرآنی» قاری کا لقب دیا گیا جو آج سے نو سال قبل انہی دنوں ستتر سال کی عمر میں رخصت ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517921    تاریخ اشاعت : 2025/02/05

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری نامور قاری مصطفی غلوش کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سورہ علق کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517920    تاریخ اشاعت : 2025/02/04

ایکنا: ابوذر غفاری، نے ایرانی مقابلوں کو دیگر ممالک کے مقابل سخت ترین مقابلہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517913    تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: سیدمحمد حسینی‌پور جو اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں فاینلسٹ ہوچکا تھا انہوں نے فائنل مقابلے میں سورہ حج کی آیات 56 تا 64 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517904    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

ایرانی مقابلوں کا جج:
ایکنا: هاله فیروزی کا کہنا تھا کہ قاری کو ایک خاص سکون ایجاد کرنا چاہیے تاہم بہت زور سے تلاوت اس سکون کو خراب کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517893    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری نے تلاوت کی تو ہال میں موجود سامعین نے بھرپور پسندیدگی کااظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517892    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

مصری جج:
ایکنا: محمد علی جابین نے ایران کے مقابلوں کو منظم، باریک بین اور معیاری قرار دیا جس میں بہترین قرآء پوزیشن لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517890    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایران کے بین الاقوامی قاری هادی اسفیدانی،جو ایران کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے انہوں نے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعزازی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517881    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں «اواب محمود المهدی»، نے عمدہ کارکردگی سے میدان مار لیا۔
خبر کا کوڈ: 3517878    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: ایرانی قاری کی تلاوت کے بعد ججز اور وہاں موجود وزیر اوقاف الجزایر نے انکو داد دی۔
خبر کا کوڈ: 3517874    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: ریڈیو قرآن مصر نے صارفین کی خواہش کے پیش نظر مصری قاری مصطفی اسماعیل کی اذان نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517831    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

ایکنا: شیخ «محمد حسین الفقیه» یمنی قاری اور حافظ ہے جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517818    تاریخ اشاعت : 2025/01/16

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری سعید عبدالصمد الزناتی، کی تلاوت سوره قارعه وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517801    تاریخ اشاعت : 2025/01/13