قاری - صفحہ 2

قاری - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
آسمانی گونج
تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518977    تاریخ اشاعت : 2025/08/12

ایکنا: ملائیشیاء کے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کے مردانہ تلاوت شعبے کے فاتح کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کے ممتاز قراء کے ساتھ بیٹھنا اور ان سے سیکھنا، ان کی کامیابی کی راہ متعین کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518965    تاریخ اشاعت : 2025/08/11

فتح قرآنی مہم
احمد سعود، افریقی ملک موریتانیہ کے ایک نوجوان قاری ، نے اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تلاوت کی ویڈیو ارسال کی ہے، جس میں انہوں نے سورۂ مبارکہ نصر، سورۂ مبارکہ فتح کی ابتدائی چار آیات اور سورۂ مبارکہ آلِ عمران کی آیت 139 کی قراءت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518962    تاریخ اشاعت : 2025/08/10

ایکنا: قرآنی علمی کمپلیکس، جو آستانہ مقدس عباسی کے زیرِ انتظام ہے، نے مسلسل تیسرے سال زائرین اربعین حسینی کے راستے میں "امیر القراء" ( قاری وں کے سردار) نامی موکب کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518961    تاریخ اشاعت : 2025/08/10

ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی کمپین "فتح" کے سلسلے میں، ممتاز ایرانی قاری حمید جلیلی نے سورہ مبارکہ "نصر" کی روح پرور تلاوت پیش کی۔ اس تلاوت کو کمپین میں شرکت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد قرآنی تعلیمات کے فروغ اور تلاوتِ قرآن کی حلاوت کو عام کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518948    تاریخ اشاعت : 2025/08/08

فتح قرآنی مہم؛
معروف ایرانی قاری محمدامین مجیب؛ نے قرآنی فتح مہم میں شرکت کی ہے اور بارہ روزہ جنگ کے حوالے سے انہوں نے آیت ۱۳۹ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518937    تاریخ اشاعت : 2025/08/05

ایکنا: ایران کے ممتاز قرآنی شخصیت نے بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کرتے ہوئے سورہ آل عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518885    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: امیرطه قهرمان‌پور نے قرآنی مہم فتح میں شرکت کرتےہوئے آیت ۳۰ سوره مبارکه فصلت کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518864    تاریخ اشاعت : 2025/07/26

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی جج اور استاد علی اکبر کاظمی نے ایکنا نیوز کی قرآنی مہم میں شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518857    تاریخ اشاعت : 2025/07/23

فتح قرآنی مہم؛
ابراہیم عیسی موسی، وسطی افریقہ (Central African Republic) کے ممتاز نوجوان قاری ، نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔ ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، ابراہیم عیسی موسی نے اس پویش میں اپنی شرکت کا اظہار سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت پر مشتمل ایک ویڈیو بھیج کر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518842    تاریخ اشاعت : 2025/07/21

فتح قرآنی مہم/ ۱۶
معروف ایرانی قاری کی تلاوت، قرآنی مہم "فتح" کا حصہ بن گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518834    تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خبر رساں ایجنسی ایکنا کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے لیے سورہ انفال کی آیات 15 اور 16 کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518827    تاریخ اشاعت : 2025/07/19

ایکنا: علاء عزام، معروف فلسطینی قاری اور نعت خوان، صہیونیستی حکومت کے فضائی حملے میں اپنے تمام اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518823    تاریخ اشاعت : 2025/07/18

ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراقی اور مصری طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: نیویارک کے ایک مصری دکاندار کی جانب سے معروف کویتی قاری و مبتهل مشاری راشد العفاسی کی آواز میں قرآن کی تلاوت چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے خود العفاسی نے بھی سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518809    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

ایکنا: بلدی عمر، ساحلِ عاج سے تعلق رکھنے والے ممتاز افریقی قاری و حافظِ قرآن، نے سورہ مبارکہ فتح کی آیات کی تلاوت کے ذریعے ایکنا کے قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518804    تاریخ اشاعت : 2025/07/15

آیت ۳۲ سوره ابراهیم کی خوبصورت تلاوت بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، کو سن سکتے ہیں۔ وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ ﴿۳۲﴾ اور آسمان سے پانی اتارا اور اس کے زریعے سے پھل کو تمھارے لیے رزق قرار دیا اور کشتی کو آرام کا زریعہ بنایا تاکہ اس سے سمندر میں جاسکو اور دریاوں کو مسخر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518803    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

قرآنی کمپین
ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518798    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518778    تاریخ اشاعت : 2025/07/11

وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ ۖ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ ﴿٧٤﴾ سورہ زمر (39)، آیت 74 "اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم سے کیے گئے اپنے وعدے کو سچ کر دکھایا، اور ہمیں زمین (یعنی جنت) کا وارث بنایا، کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں ٹھکانہ بنائیں۔ پس کیا ہی خوب ہے نیک عمل کرنے والوں کا اجر!"
خبر کا کوڈ: 3518765    تاریخ اشاعت : 2025/07/08