قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آٹھ سال حافظ نے آٹھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517556    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: قرآنی محقق کا کہنا تھا کہ قاری کی تلاوت وحی کو مکمل کرتی ہے اور جب مخاطب سنتا ہے تو گویا وحی کو سنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517555    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

مصری افسانوی شخصیت کی برسی
ایکنا: استاد عبدالباسط عبدالصمد،جس نے اسلامی دنیا میں تلاوت کی ایک انقلابی روایت قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3517553    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری حسین منصور، کی یادگارہ تلاوت سوره فصلت کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517508    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: قاری «جعفر بن عبدالرزاق السعدی» کی سوره آل عمران کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517491    تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

محمدتقی میرزاجانی:
ایکنا: تعلیمی قرآنی أمور کے سیکریٹری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسوہ قرآنیاں فاونڈیشن کے قیام کی این او سی مل چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517484    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایک شام قرآن کے نام سے پروگرام ایام شھادت حضرت فاطمہ کی مناسبت سے مصاح ایجوکیشنل اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517455    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا: مصری قاری ابراهیم شعشاعی، کی سوره‌های ضحی و شرح کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517441    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: سوڈانی نابینا قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517312    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لیے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517301    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لئے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517288    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: نامور ایرانی قاری سید پارسا انگشتان نے جبهۂ مقاومت (مزاحمتی محاذ) کی فتح کی نیت سے سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517281    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

حمیدرضا نصیری:
ایکنا: ملایشین مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کرنے والے قاری نے دو بار ٹکٹوں میں رد و بدل اور غیریقینی سفر کو تلاوت پر اثرانداز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517269    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

ایکنا: حمیدرضا نصیری، ایرانی نمایندے کی مقابلے میں باری کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517245    تاریخ اشاعت : 2024/10/09