ایکنا: حسین فردی و حبیب صداقت، دو نامور ایرانی قراء نے اس خصوصی اجلاس میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518596 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: قاری و مؤذن مسجد ارک تہران، ابو الفضل شفائینیک، مسجد کے لیے گرانقدر خدمات کے بعد دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518578 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
ایکنا: نور قرآنی کارواں کے رکن مهدی صلاحی، نے مدینہ منورہ میں ایک قرآنی محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518538 تاریخ اشاعت : 2025/05/25
ایکنا: حمید جلیلی، جو کاروانِ قرآنی نور کے رکن ہیں، نے سرزمین وحی (حجاز مقدس) میں موجود ایرانی حجاج کے اجتماع میں سورہ مبارکہ انعام کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518526 تاریخ اشاعت : 2025/05/23
ایکنا: نوجوانوں کی ٹیم نے آیات ۴۷ تا ۴۹ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518515 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: نامور ایرانی قاری اور کاروان قرآنی نور کے رکن نے بیت اللہ الحرام کے زائرین کے مجمع میں آیاتِ کلام اللہ مجید کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518514 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
حامد ولیزادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولیزادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف نے معروف مصری قاری شیخ حمدی الزامل کی برسی کے موقع پر ان کی تلاوتوں کو دوبارہ نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518481 تاریخ اشاعت : 2025/05/14
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34
خبر کا کوڈ: 3518474 تاریخ اشاعت : 2025/05/12
جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518461 تاریخ اشاعت : 2025/05/10
ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453 تاریخ اشاعت : 2025/05/09
جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں مصری قاری حسین منصور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بقرہ کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518384 تاریخ اشاعت : 2025/04/26
ایکنا: سید مکاوی معروف مصری قاری اور مناجات خواں ہے جو 28 سال گزرنے کے بعد بھی دلوں میں زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518369 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
جنتی نغمے
ایکنا: عالمی شہرت یافتہ مصری قاری ابوالعینین شعیشع، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں آیت 1 تا 7 سوره شمس قرآت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518365 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
ندائے آسمانی
ایکنا: تلاوت آیه ۲۸۶ سوره بقره قاری یونس شاهمرادی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518334 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ویڈیو | تلاوت استاد «ابوالفضل علامی»
خبر کا کوڈ: 3518325 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: نوروز کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں، اساتذہ اور قرآء کی ملاقات کی نشست ایکنا نیوز میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد الحسینی نے آیات 18 تا 24 سورہ مبارکہ حشر کی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518298 تاریخ اشاعت : 2025/04/10
ایران کے بین الاقوامی قاری هادی موحدامین، نے عید فطر 2025 کے اجتماع میں خطبوں اور نماز سے قبل سوره مبارکه اعلی کی بعض آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518262 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا: رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518244 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518242 تاریخ اشاعت : 2025/03/29