استاد شحات محمد انور
ایکنا تھران- پندرہ سال بیت گیے قرآنی نغموں کے امیر اور مصری قاری شیخ شحات محمد کی جدائی کو، انہیں دنوں میں وہ دنیا کو وداع کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513591 تاریخ اشاعت : 2023/01/15
ایکنا تھران- مصری قاری نے شهداء قاسم سلیمانی و ابومهدی المهندس کی مجلس ترحیم میں تلاوت کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3513500 تاریخ اشاعت : 2023/01/02
تلاوت قرآن کا ہنر/ 15
ایکنا تھران-«شیخ محمود البجیرمی» تجربہ کار مصری قاری وں میں شمار ہوتا ہے جنکا ذکر کم آتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513387 تاریخ اشاعت : 2022/12/19
تلاوت قرآن کا ہنر/ 6
ایکنا تھران- خاص طرز تلاوت کے مالک مصری قاری محمد رفعت سے متاثر «کامل یوسف بهتیمی» ہے جنہوں نے تلاوت سن کر قرات کا کمال حاصل کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513363 تاریخ اشاعت : 2022/12/15
ایکنا تھران- مصری صوبہ قلیوبیہ کی مسجد بحری کا افتتاح ہوا اور اس موقع پر معروف مصری قرآء موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513237 تاریخ اشاعت : 2022/11/27
تلاوت قرآن کا ہنر/ 11
ایکنا تھران- معروف نابینا مصری قاری محمد عبدالعزیز حصان جو «ملک الوقف و الإبتدا و التنغیم» کے نام سے معروف ہے علوم تلاوت پر خاص دست رس رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513187 تاریخ اشاعت : 2022/11/21
تلاوت قرآن کا ہنر/ 10
معروف مصری قراء میں محمد عبدالعزیز حصان کو اعزاز حاصل ہے کہ اس نے جدید و قدیم طرز کی تلاوت کو یکجا کرکے نیا طرز ایجاد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513159 تاریخ اشاعت : 2022/11/17
تلاوت قرآن کا ہنر / 9
ایکنا تھران- مصری قاری مصطفی اسماعیل کو اکبر القراء کہا جاتا ہے وہ اسلامی دنیا کے نامور ترین قرآء میں شمار ہوتا ہے اور انکا طرز تلاوت آج بھی شاندار قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513125 تاریخ اشاعت : 2022/11/14
سورہ نمل کی تلاوت آیات ۳۰ تا ۳۴ مصری قاری «کامل یوسف البهتیمی»، کی آواز میں انگریزی اور عربی انڈر لائن لکھائی کے ساتھ
خبر کا کوڈ: 3513113 تاریخ اشاعت : 2022/11/12
ایکنا تھران- «حمزه الهنداوی»، بارہ سال کا کم عمر قاری جو محفلوں میں معروف علما کے طرز پر تلاوت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513108 تاریخ اشاعت : 2022/11/12
تلاوت قرآن کا ہنر / 8
ایکنا تھران- مصطفی اسماعیل کواکبرالقراء (عظیم ترین قاری) کہا جاتا تھا چونکہ دیگر قرآء پر کافی اثر چھوڑا اور آج بھی انکی تلاوت کا اثر باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513093 تاریخ اشاعت : 2022/11/10
تلاوت قرآن کا ہنر/ 5
ایکنا تھران- بہت سے قرآء استاد منشاوی کی دلنشین تلاوت کا دلدادہ ہوتے ہیں, جوان قرآء کی تلاوت کی پیشرفت میں انکی تلاوت اہم کردار ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512851 تاریخ اشاعت : 2022/10/10
تلاوت قرآن کا ہنر/ 3
ایکنا تہران- قاری رفعت مصری نامور ترین قرآء میں سے ایک ہے جس کی یادگار تلاوت ایک ورثہ ہے مگر کم قاری اس کے تقلید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512715 تاریخ اشاعت : 2022/09/14
تلاوت قرآن کا فن / 2
ایکنا تہران- شیخ محمد محمود رفعت مصری دنیا کا نامور قاری گزرا ہے جو اگرچہ نابینا تھے مگر ایسی شاہکار تلاوت کے مالک تھے کہ شیخ رفعت کا انداز تمام قاریوں سے منفرد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512667 تاریخ اشاعت : 2022/09/07
دو ننھے مصری قاری «احمد و عمر» کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دونوں نے بہترین انداز میں معروف قرآء کی تقلید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512658 تاریخ اشاعت : 2022/09/05
ایکنا تہران- شیخ «محمدی بحیری عبدالفتاح»، قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کے زمانے کا قاری ہے جنکی تلاوت سن کر گولڈن دور اور قاری باسط کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512591 تاریخ اشاعت : 2022/08/26
تہران ایکنا- قاہرہ میں بنگلہ دیش کے سفارت خانے میں مصری جوان قاری «اسامه البیلی فراج»، کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512554 تاریخ اشاعت : 2022/08/22
ایکنا تہران- مصر کی سرزمین پر نامور قرآء جنم لیتے رہے ہیں جہاں ہر ایک نے نیا انداز تلاوت متعارف کرایا انہیں میں سے قاری محمود علی البنا کی تلاوت بھی قابل ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512543 تاریخ اشاعت : 2022/08/21
معروف مصری قاری کی برسی پر؛
تہران(ایکنا) مصری قاری شیخ محمد رفعت پہلا قاری ہے جس نے الازھر کی جانب سے ریڈیو پر تلاوت جایز قرار دینے کے بعد تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511827 تاریخ اشاعت : 2022/05/10