بین الاقوامی گروپ: پیرس میں معروف میوزیم ”لوورے“ کے باہر فوجی نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد میوزیم کے ارد گرد کے علاقے میں سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3502427 تاریخ اشاعت : 2017/02/03