بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹرسعود الشریم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں میں بیداری اور شعور کے فروغ میں مدد کی وہیں اسکا انتہائی تباہ کن پہلو یہ ہے کہ اس نے اسلامی اور معاشر تی اقدارکوتباہ و برباد کرکے رکھ دیا
خبر کا کوڈ: 3502440 تاریخ اشاعت : 2017/02/05