ایکنا: ادارہ تزئین شہر تہران نے ماہِ ربیع الاول کے موقع پر ایک وسیع منصوبہ شروع کرتے ہوئے دارالحکومت کے چہرے کو اس مبارک مہینے کے مضامین سے آراستہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3519050 تاریخ اشاعت : 2025/08/26
ایکنا تہران- حرم مطهر عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے زائرین کے لیے نجف میں پانچ قرآنی موکب قایم کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512778 تاریخ اشاعت : 2022/09/24
ایکنا تہران- ایام صفر کی آخری مناسبت سے حضرت زینب(س) اسلامی مرکز برسبین میں مجالس منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512762 تاریخ اشاعت : 2022/09/21