بین الاقوامی گروپ : برطانیہ میں "پہلے برطانیہ" نامی دائیں بازو کے ایک انتہا پسند گروپ کی جانب سے سڑکوں پر شروع کیے گئے اسلام مخالف گشت پر مسلم اور غیر مسلم شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372618 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
بین الاقوامی گروپ : امریکی ریاست میچیگان میں واقع "گرینڈ ویلی" یونیورسٹی کی مسلم طلبا یونین کی کوششوں سے اسلام کے بارے میں بیشتر آگاہی کے لیے ہفتہ " اسلام سے آشنائی" منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369310 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
بین الاقوامی گروپ : ۸۔۳ ملین کی آبادی پر مشتمل جس ملک کے صرف ۳۴ فیصد کیتھولک افراد عبادت کے کلیسا کا رخ کرتے ہوں اور جہاں دین سے بیزاری میں نمایاں اضافہ ہورہا ہو ایسے ملک میں ایک ایسی اقلیت بھی مقیم ہے جنہوں نے اسلام کو اپنے دین کے طور پر تسلیم کیا ہے ایسا دین جس نے ان کو قلبی سکون اور انکی روحانی ضروریات کو پورا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367280 تاریخ اشاعت : 2014/01/27
بین الاقوامی گروپ : اسٹریلیا کے شہر سڈنی کی رہائشی نو مسلم جولیا مخللاتی نے خیال ظاہر کیا : خواتین کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر نے مجھے اس الہی دین کی طرف جلب کیا ہے کیونکہ اسلام ی تعلیمات کی رو سے خواتین کو ایک انمول موتی کی حیثت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364499 تاریخ اشاعت : 2014/01/23
بین الاقوامی گروپ : "افریقا میں اسلام " کے عنوان سے گفتگو کے اس حصے میں براعظم افریقہ میں اسلام کی ترویج کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقا کی سرزمین پر اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی روک تھام میں یورپین استعمار کے کردار کی جانب اشارہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1358614 تاریخ اشاعت : 2014/01/13
بین الاقوامی گروپ : شروع میں اسلام فوبیا کی اصطلاح مغربی دنیا میں " اسلام سے خوف" کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن رفتہ رفتہ اس لفظ کے معنی میں وسعت آتی گئی اور آج اسی لفظ کے ذریعے مغربی دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کی توجیہ کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358049 تاریخ اشاعت : 2014/01/12