بین الاقوامی گروپ:عربی اور اسلام ی ملکوں میں موجود مشکلات کے باوجود، مسئلہ فلسطین اسلام ی ملکوں کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448163 تاریخ اشاعت : 2014/09/08
بین الاقوامی گروپ:دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1446764 تاریخ اشاعت : 2014/09/05
بین الاقوامی گروپ: نئی اسلام ی پارٹی نے غزہ کی حمایت میں ہزاروں لوگوں کو سڑکوں پر لاکر خود کو ایک کامیاب پارٹی کی حیثیت سے متعارف کرانے میں کامیاب ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 1446171 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
بین الاقوامی گروپ: شیخ ابوبکر کا کہنا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1446071 تاریخ اشاعت : 2014/09/02
بین الاقوامی گروپ : شدت پسندی اور تشدد پسند افکار سے مقابلے کے لیے ہالینڈ کی مساجد میں علماء کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1444325 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مقیم شیعہ-سنی لیڈروں نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے گذشتہ روز «دیربورن» سٹی میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1443811 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ:انڈونیشیا کے صدر Susilo Bambang نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے وسیع علاقوں میں انتہا پسندوں کی طرف سے قتل و غارت اور پرتشدد واقعات ہولناک ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ISIS دنیا میں دیگر اسلام ی ریاستوں کو بھی شرمندہ کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1442262 تاریخ اشاعت : 2014/08/23
بین الاقوامی گروپ: چند سال پہلے تک اس ملک میں اسلام کا کوئی نام ونشاں نہ تھا لیکن آج اسلام ایک اہم حیثیت اختیار کر گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1439803 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقومی گروپ: «اسٹرن» میگزین کی رپورٹ کے مطابق «فورسا» گلیپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن باشندے اسلام کو اپنے معاشر کا حصہ سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1438245 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
بین الاقوامی گروپ:امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے ۔ مولانا علی محمد ابوتراب
خبر کا کوڈ: 1437406 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل دنیا کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور مسلم دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو چاہئیے کہ اسرائیل کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے ورنہ مستقبل قریب میں اسرائیل پوری دنیا کے امن کو تہس نہس کرنے میں پیچھے نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1437029 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: اسلام ی ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی کا مطلب جرم میں شریک ہونا ہے،مظاہروں سے علماء کا خطاب
خبر کا کوڈ: 1437012 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ:مسلم ممالک کے حکمران اب بھی نہ جاگے تو ان سب کا انجام بھی فلسطینیوں جیسا ہوگا اور خدانخواستہ مستقبل قریب میں ان کے شہربھی غزہ جیسی صورتحال سے دوچار ہونگے
خبر کا کوڈ: 1435959 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: نتین یاہو،شاہ عبداللہ ، جنرل سیسی، خلیفہ بن زید غزہ عوام اور بچوں کے اصل قاتل ہیں
خبر کا کوڈ: 1435571 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: اسلام ی سربراہی تنظیم اور اسلام ی ممالک کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی خونریزی بند کرانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اور فوری اقدامات کرنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1435537 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
بین الاقوامی گروپ : عراق، مصر، فلسطین اور ترکی کے علماء کا استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب اور صیھونی مظالم کی مذمت/مسلمانوں سے وحدت کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1433127 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں جاری مظالم پرہر مسلمان کا دل خون روتا ہے۔ جماعت اہلسنت
خبر کا کوڈ: 1431348 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ:خصوصی قرآنی کلاسز کا اہتمام ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430951 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ:معروف عالم دین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قاری عثمان کاکہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور مشرق وسطیٰ سمیت پاکستان میں دہشت گردی میں امریکہ ملوث ہے اور غزہ پر جاری صیہونی اسرائیلی جارحیت امریکی ایماء پر کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1430858 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ:سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنگی جنون انسانیت کے لیے بدترین خطرہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430119 تاریخ اشاعت : 2014/07/15