اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے فرمایا کہ غدیر خم کا واقعہ سکیولر نقطہ نظر کو مسترد کرنے کی اسلام کی منطقی اور مستحکم دلیل ہے کیونکہ غدیر خم حکومت اور سیاست کے بارے میں اسلام کی تاکید و توجہ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1459786    تاریخ اشاعت : 2014/10/13

بین الاقوامی گروپ: اسلام ی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے اور عالم اسلام کے بحرانوں کا سبب اسلام ی تعلیمات سے دور ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458722    تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے مسلمانوں کو ان دہشتگردانہ اقدامات کی بناء پر گناہ کا احساس نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1457115    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کی طرف سے حج پیغام میں اتحاد، مسئلہ فلسطین اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عاقلانہ نگاہ کو عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات قرار
خبر کا کوڈ: 1456664    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگار او ریونیورسٹی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے دور سے مغربی ممالک نے اسلام کے خلاف سخت مہم چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456626    تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ: مصری صوبے «قنا» کی «الصفا» مسجد کے خطیب «شیخ محمد عبدالقادر» نے یوم عرفہ کی عظمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرفہ دین اسلام کی طاقت اور جلال کا مظہر ہے
خبر کا کوڈ: 1454440    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: کنٹ یونیورسٹی کے شعبہ مذاہب کے استاد ایڈورڑ سلیم کا کہنا ہے : داعش کے وجود کے بعد یورپ میں اسلام کی طرف توجہ میں واضح کمی آئی ہے
خبر کا کوڈ: 1453415    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: داعش ترجمان نے اپنے خلاف بننے والے اتحاد میں شامل ممالک کے عوام کو کافر اور بے دین قرار دیتے ہوئے انکے خون بہانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 1452869    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ:بڑے برطانوی شہروں میں مسلمان بچوں کی تعداد عیسائی بچوں سے بڑھ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1450831    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: انگلش پریمیر لیگ میں پہلی بار میچ سے قبل مانچسٹر سٹی کلب کے اسٹار کھلاڑی یحیی ٹورے کے ساتھ مسلمان باحجاب بچی میدان میں اتری
خبر کا کوڈ: 1450550    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے آسٹریلین حکومت کے اقدامات اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم اور نفرتیں، ڈراونے خواب کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 1450546    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: احمد المسلمانی: ریڈیو بی بی سی اسلام کی توہین کے مقصد کے تحت داعش کے لیے اسلام ی خلافت کا لفظ استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1450535    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ:برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت اور پھیلاﺅ کا ایک انتھائی خوشگوار اثر دیکھنے میں آیا ہے اور سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہاں کی موجودہ جوان نسل پچھلی ایک دہائی میں بہترین سماجی رویے اور اخلاقیات کی حامل پائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450417    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: قدس اور فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین کے مطابق داعش کے اقدامات کی وجہ سے اسلام کا چہرہ مسخ ہورہا ہے اور یہ مسلمانوں اور عرب دنیا کے لیے ایک عظیم خطرہ ہے
خبر کا کوڈ: 1450099    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: امریکن نیوز چینل فوکس نیوز کی اینکرمگین کلی نےایک لائیو شو میں امریکن اسلام ی کونسل کے سیکریٹری سے گفتگو میں داعش کو اسلام ی نظریا ت سے وابستہ قرار دینے کی کوشش کی ۔
خبر کا کوڈ: 1450094    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم تنظیموں کے لیڈروں کی نشست میں داعش کی مذمت کے علاوہ مسلمان علماء سے مطالبہ کیا گیا کہ منبروں کے زریعے سے میڈل ایسٹ کے عیسائیوں سے وحدت کااظھار کیا جائے
خبر کا کوڈ: 1449251    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان میں «نریندر مودی» کے آنے کے بعد شدت پسند ہندوں کی سازشیں بڑھتی جارہی ہیں اور انکی کوشش ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کرسکے
خبر کا کوڈ: 1448237    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: ایک فوڈ کمپنی کو حلال کمپنی کے جعلی اسٹیکر لگانے پر جرمانہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448236    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتہ برطانیہ میں ایک خاتون، ایک انگریز جوان کے ہاتھوں زبح ہونے کا واقعہ پیش آیا لیکن وہاں یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ یہ مسلمانوں کا کام ہے
خبر کا کوڈ: 1448234    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: اسپین میں مسلم اقلیت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ داعش کی ایک تہائی جنگجو یورپ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس تنظیم کا تعلق اسلام سے ہے نہ خلافت اسلام ی سے
خبر کا کوڈ: 1448229    تاریخ اشاعت : 2014/09/09