ایکنا: نبی مکرم اسلام(ص) نے رمضان المبارک میں گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516029 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا نیوز- عالمی علماء الائنس نے درخواست کی ہے کہ رمضان المبارک میں زکات اور صدقہ غزہ کے لیے وقف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516022 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: حرم مطهر رضوی انتظامیہ کے مطابق «هل هلالک یا رمضان» کی رسم غیرملکی بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ادا کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516021 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: بہت سے اسلامی اور عربی ممالک میں آج منگل کو یکم رمضان ہے جب کہ بعض ممالک میں پیر کو پہلا رمضان اعلان ہوا.
خبر کا کوڈ: 3516020 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: آج رات چاند دیکھنے، دعا کرنے اور رحمت طلب کرنے کی رات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516018 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
تسنیم گروپ اصفهان نے منفرد انداز میں اسماءالحسنی پیش کیا ہے جو ماه مبارک رمضان کے موقع پر نشر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516017 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
عباس شفیعینژاد :
ایکنا: ائمه اطهار(ع) فقھی مرکز کے محقق نے رمضان میں رحمت الھی جذب کرنے کے لیے استغفار اور حقوق العباد کی رعایت کو ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516012 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
ایکنا: سعودی اعلی عدالت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ آج آنکھ یا دور بین سے چاند دیکھنے کی ضرورت میں اطلاع دیں.
خبر کا کوڈ: 3516005 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے سربراہ نے رمضان المبارک میں مساجد اور مراکز کے پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516002 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515946 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
ایکنا: ماہرین فلکیات کے مطابق ماه مبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 سے شروع ہوسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515719 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا تھران: انڈیا میں مسلم بالخصوص شیعہ خواتین رمضان کے آخری راتوں میں جاگ کر رات بھر عبادت کا تجربہ کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514139 تاریخ اشاعت : 2023/04/18
انیسویں رمضان المبارک کے حوالے سے شب قدر کی مجلس مسجد کوفه میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3514088 تاریخ اشاعت : 2023/04/10
رمضان المبارک میں نمازجماعت اکثر اسلامی ممالک میں اہتمام کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے جہاں اہل ایمان وحدت اور محبت کے ساتھ بندگی ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514080 تاریخ اشاعت : 2023/04/09
ایکنا تھران: رمضان المبارک کی مناسبت سے جموں کشمیر میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514058 تاریخ اشاعت : 2023/04/05
رمضان المبارک میں مغرب سے مشرق تک مسلمان افطاری دسترخوان بیچاتے ہیں اور ملکر افطار کا مزہ اٹھاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514057 تاریخ اشاعت : 2023/04/05
رمضان کی راتیں بہترین فرصت ہیں کہ جنمیں خدا سے خلوت اور راز و نیاز اور مستحب نمازوں سے بہترین رابطہ پیدا کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514051 تاریخ اشاعت : 2023/04/04
ایکنا تھران: ملک عبدالعزیز کمپلیکس کی جانب سے رمضان المبارک پر غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513971 تاریخ اشاعت : 2023/03/20
ایکنا تھران: بارہویں رمضانیه حفظ قرآن کورس میں ۱۱ سے ۱۴ سال کے بچے اور بچیاں شریک ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3513958 تاریخ اشاعت : 2023/03/18