بین الاقوامی گروپ : آیت اللہ عیسی قاسم نے جیلوں میں انقلابیوں کے ساتھ سیکورٹی فورسز کے ناروا سلوک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جیل حکام کی جانب سے قیدیوں کے ساتھ اس قسم کا سلوک انسانی کرامت کے سراسر خلاف اور ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا باعث بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1351 تاریخ اشاعت : 2013/10/23