بین الاقوامی گروپ : آج ۱۸ فروری کو صیہونی پارلیمنٹ "کنسٹ" میں مسجد الاقصی پر اسرائیل کی مکمل اجارہ داری پر بحث کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376973 تاریخ اشاعت : 2014/02/18
بین الاقوامی گروپ : فلسطین میں انسانی حقوق کے ادارے نے اعلان کیا : صیہونی حکومت نے اسرائیلی کی تمام جیلوں میں اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376970 تاریخ اشاعت : 2014/02/18
بین الاقوامی گروپ : اپنے انتہاپسندانہ افکار سے شہرت رکھنے والے امریکی کانگرس کے رکن "لوئی گیمرٹ" نے ایک مضاحکہ خیز بیان میں خیال ظاہر کیا : نیتن یاہو اسرائیل کے تاریخی رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ مقام و منزلت میں حضرت سلیمان اور حضرت داؤد جیسے انبیائے بنی اسرائیل کے برابر بھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364501 تاریخ اشاعت : 2014/01/23
بین الاقوامی گروپ : ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا سفاک قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون ۸ سال کومہ کی حالت میں رہنے کے بعد آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353504 تاریخ اشاعت : 2014/01/11