ایکنا: سرزمین وحی میں شھدائے خدمت کے لیے محفل انس با قرآن کریم منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516482 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
ایکنا ( مدینہ ) - حجاج کرام جو مدینہ کے مقدس شہر میں سب سے پہلے پہنچے، انہوں نے مناسک حج ادا کرنے کے لیے مکہ سے روانہ ہونے سے پہلے مسجد نبوی سے الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514525 تاریخ اشاعت : 2023/06/27
دنیا بھر سے مسلمان حج کے مقدس فریضے کے لیے سعودی کے مقدس شہروں مدینه و مکه میں آرہے ہیں جہاں وہ فریضہ حج ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514427 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
سعودی قوانین کے مطابق بقیع قبرستان میں صرف مرد حضرات جاسکتے ہیں اور خواتین کا داخلہ ممنوع اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514424 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کے حوالے سے خبردار کیا
خبر کا کوڈ: 3364593 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ: عالمی سیمینار بعنوان «اسپشل افراد کو قرآن سیکھانا» وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے تعاون سے مدینہ منورہ میں منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3337222 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3184427 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی وزارت اوقاف کے مطابق اس سوفٹ وئیر کو وینڈوز 8 اور وینڈوز فون میں نصب کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1405439 تاریخ اشاعت : 2014/05/11
بین الاقوامی گروپ : مسجد النبی (ص) کے قریب واقع ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے عمرے لیے آںے آنے والے ۱۳ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1373255 تاریخ اشاعت : 2014/02/09