گمنام قرآنی محققین
ایکنا: جاپان ی مترجم حاج ریوچی عمر میتا، پہلا مترجم ہے جس نے جاپان ی زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518306 تاریخ اشاعت : 2025/04/12
ایکنا: جاپان میں مسلمانوں کے قبرستان بنانے پر شدت پسند گروپ اعتراض کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517822 تاریخ اشاعت : 2025/01/17
ایکنا: ایک جاپان ی ماڈل جو ملایشیاٰ میں مقبول ہوئی تھی اس نے جاپان ی کلچر سے یکجا کرکے حجاب کا خاص انداز ڈیزاین کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517479 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
نو مسلم جاپانی؛
ایکنا: آتسوکو هوشینو کا کہنا تھا کہ اسلام میں خود کو جاننا خوبصورت ترین پیغام اور تعلیم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517457 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
ایکنا: مسجد کوبه، جو جاپان میں «مسجد معجزه» کے نام سے معروف ہے اہم ترین مسجدوں میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517112 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
جاپانی اسلام شناس ایکنا سے:
ایکنا: ریو میزوکامی کا عقیدہ ہے کہ مھدویت اسلام شناسی کا کی ورڈ ہے اور غیرمسلم کو ابتدا میں اس مسئلے کو درک کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516897 تاریخ اشاعت : 2024/08/11
ایکنا: نومسلم جاپان ی خطاط نے قرآنی آیات اوراسماء الله سے معاشرے کو آگاہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516317 تاریخ اشاعت : 2024/05/03
عالم اسلام کے معروف علما / 32
ایکنا تھران: قرآن کا ترجمہ تاتسوئیچی ساوادا کی کاوش سے سال 2014 کو کیا گیا اور اس ترجمے میں زبان اور ثقافتی امور کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515277 تاریخ اشاعت : 2023/11/14
اسلامی دنیا کے معروف علما/ 29
ایکنا تھران: قرآن مجید کا کئی بار جاپان ی زبان میں ترجمہ ہوا ہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد یہ کام «اوكاوا شومهای» نے انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514985 تاریخ اشاعت : 2023/09/21
بین الاقوامی گروپ: جاپان کی وزارت سیاحت کی جانب سے مسلمان سیاحوں کے لیے اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحتی گائیڈ بک تیار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353206 تاریخ اشاعت : 2015/08/28
بین الاقوامی گروپ: داعش کے اقدامات کی وجہ سے جاپان میں بھی اسلامو فوبیا میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038071 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
بین الاقوامی گروپ: قرآنی فن پارے اور داستانوں کی شخصیات جاپان ی طرز پینٹنگ «مانگا» میں شائع اور کتاب کی شکل میں پیش کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2852757 تاریخ اشاعت : 2015/02/15
بین الاقوامی گروپ:چیکو سلواکیہ کے چاپانی نژاد سیاست داں کی اسلام مخالف دعوت پر شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2684161 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: پندرہواں مقابلہ حفظ و قرآت بدھ اکتیس دسمبر کے دن ٹوکیو میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2646895 تاریخ اشاعت : 2014/12/29
بین الاقوامی گروپ:
"کوبه" (Kobe) 1928 میں پہلی مسجد جو جاپان میں تعمیر ہوئی ہے ،ناکایاماته دوری، چو-کو میں بنائی گئی مسجد کے نام کا مطلب ہے" خدا کا دروازہ"
خبر کا کوڈ: 1413822 تاریخ اشاعت : 2014/06/03