کلب

کلب

IQNA

ٹیگس
ایکنا: یورپی فٹبال کلبز نے مسلمانوں کے نام اس مبارک مہینے کے حوالے سے مبارکبادی کے پیغامات ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518076   تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا برلن: جرمن کلب بائرن مونیخ اس ہفتے کو مراکشی نژاد کھلاڑی نصیر مزراوی کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تفتیش کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515150   تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا تھران: الازهر کی نگران تنظیم نے مسلمان کھلاڑی«مصطفی محمد» جو فرنچ لیگ کی نانٹ کی حمایت کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3514371   تاریخ اشاعت : 2023/05/25

بین الاقوامی گروپ: فٹ بال کلب کی جانب سے ٹکٹ میں سے ایک یورومسلم مہاجرین کے لیے مخصوص کرنے پر متعصب شائقین نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3365598   تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: چیک ریپبلیک کے دو فٹبال کلبوں کے شائقین کی جانب سے اسلام کی توہین کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3344523   تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: معروف شیعہ عالم دین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کو پھیلنے اور جگہ بنانے سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3308023   تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ: جرمن فٹبال کلب بائرن مونیخ کے مسلمان کھلاڑیوں نے گروپ فوٹو میں شراب ہاتھ میں لینے اور اسکی تشہیر سےانکار کردیا
خبر کا کوڈ: 1445681   تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: «کریم مصطفی بنزما»، فرانس کے فارورڑ پلئیرکا کہنا ہے : میچ سے پہلے قرآن کی تلاوت سننے سے میر ے اندر ایک خاص اطمینان اور سکون آجاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1421715   تاریخ اشاعت : 2014/06/24