حجتالاسلام ثابت:
ایکنا: افغانستان میں جامعه المصطفی کے نمایندے کے مطابق أفغانستان میں علمی سرگرمیوں میں امید بخش اضافہ کی وجہ سے اس مرکز کو تحقیق کدہ کا درجہ دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518589 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
گمنام قرآنی محققین
ایکنا: خالد ارن کی تحقیق کا خلاصہ یہ ہے کہ مختلف قرآنی نسخوں میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518019 تاریخ اشاعت : 2025/02/21
ایکنا: امریکن ہیلتھ سنٹر (healthline) نے روزہ داری کے فوائد پر تحقیق کے فوائد کو بیان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516168 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516138 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
امریکن تحقیق:
ایکنا: امریکن یونیورسٹٰی ریسرچر نے اپنی کتاب میں مفسرین قرآن کی نظر میں کتاب مقدس کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515618 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیتالله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515448 تاریخ اشاعت : 2023/12/09
ایکنا ریاض: صدر اسلام میں پتھروں پر لکھائی کے حوالے سے کتاب لکھی گئی ہے جسمیں اشعار، آیات وغیرہ کی تحریریں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515442 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
عالم اسلام کے معروف علماء/ 36
رسول اسلام (ص)پر اترنے والی کتاب میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے تاہم قرآن شناس ماہرین نے خطی نسخوں پر کافی کام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515357 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
عالم اسلام کے معروف علماء / 33
ایکنا تھران: کتاب «عصر اموی کے قرآن: قدیم ترین مصاحف» فرنچ محقق فرانسوا دروش، کی کتاب ہے جسمیں قدیم خطی نسخوں کا جایزہ لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515312 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
سیرت النبی(ص) نشست میں؛
ایکنا امریکہ: فرهاد قدوسی مشی گن میں ویانا یونیورسٹی کے ریسرچر کے مطابق شیعہ سکوں پر تحقیق جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514802 تاریخ اشاعت : 2023/08/20
بین الاقوامی گروپ: مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لیے ڈائریکٹر فلپ لوتھر کی جاری حالیہ رپورٹ کے مطابق موسم گرما میں 50 روزہ اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران کثیر منزلہ عمارتوں کو نشانہ بنانا انسانی حقوق کی سخت ترین خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2617837 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تحقیق ی مقابلہ اگلے سال پانچ اور چھ مئی کو کوالالمپور میں منقعد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1447050 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی سیمینار نومبر میں ملایا مطالعاتی مرکز کے شعبہ قرآن و حدیث اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1434768 تاریخ اشاعت : 2014/08/01