شھادت

شھادت

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد نے شهادت امام حسن عسکری(ع) پر مرقد امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3519080   تاریخ اشاعت : 2025/09/01

ایکنا: امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بڑی تعداد میں زائرین پیدل سفر کرتے ہوئے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر سامراء میں واقع امامین عسکریین علیہما السلام کے مرقد مطہر کی طرف رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519068   تاریخ اشاعت : 2025/08/30

آیت‌الله کعبی:
ایکنا: جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ عباس کعبی نے موجودہ علاقائی حالات کے تناظر میں کہا ہے کہ اس سال کا اربعین "جہاد اور شہادت" کی خوشبو سے سرشار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518833   تاریخ اشاعت : 2025/07/20

ایکنا: علاء عزام، معروف فلسطینی قاری اور نعت خوان، صہیونیستی حکومت کے فضائی حملے میں اپنے تمام اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518823   تاریخ اشاعت : 2025/07/18

تشیع جنازہ شھداء بارے ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان انقلاب سے میدان آزادی تک قومی شھداء کی تشیع کی گئی جس میں لاکھوں ایرانی نے شرکت اور وطن سے محبت بارے تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518706   تاریخ اشاعت : 2025/06/29

ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518531   تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: حرم مطهر کاظمین میں شب شهادت امام موسی کاظم(ع)، پر کروڈوں زائرین نے عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517876   تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: شهید سلیمانی نے شھادت سے دنیا کو بدل دیا اور رھبر انقلاب کے مطابق شھید سلیمانی نے انقلاب کی حیات کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517753   تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: جمعرات کو ہزاروں زائرین نے نبی اکرم(ص) کی بیٹی حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت پر حرمین حسینی اور عباسی میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3517591   تاریخ اشاعت : 2024/12/07

ایکنا: حضرت زهرا(س) کی شہادت کی مناسبت سے «یاس کبود»، کے عنوان سے دیار فاطمیون، فتح آباد گاوں شیراز میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517579   تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: صوبہ کربلاء میں شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517577   تاریخ اشاعت : 2024/12/04

قرآن میں شھادت 4
ایکنا: روایات نبی اکرم (ص) کے مطابق انسان اگر ذمہ داری اٹھاتے وقت مرجائے تو شہید شمار اور اسکا بڑا اجر ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517524   تاریخ اشاعت : 2024/11/26

قرآن میں شهادت(3)
ایکنا: قرآن کریم شهادت کو ایک منافع بخش خرید و فروش قرار دیتا ہے جسمیں شہید خدا سے معاملہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517509   تاریخ اشاعت : 2024/11/24

قرآن میں شھادت (2)
ایکنا: جو خدا کی راہ میں مارا جائے جنت انکی قسمت ہوگی اور خدا انکی کوشش ضائع نہیں کرے گا اور ان کا خون ثمر آور ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517495   تاریخ اشاعت : 2024/11/21

قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482   تاریخ اشاعت : 2024/11/19

شب شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) پر زائرین نے حرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں عبادت اور مجالس عزا میں شرکت کے ساتھ امام وقت کو پرسہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517461   تاریخ اشاعت : 2024/11/15

عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308   تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: مقاومت کے عظیم بزرگوں کی شہادت سے مقاومت کی پیشرفت نہیں رکی، سنوار کی شہادت سے بھی ٹھہراؤ نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517303   تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: حماس رہنما «یحیی سنوار» جو طوفان الاقصی کے ڈیزانئر تھے ایک عظیم جہاد کے بعد جام شہادت نوش کرگیے اور تا ابد جہاد کا استعارہ بن گیا.
خبر کا کوڈ: 3517299   تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: صہیونی حملوں میں آگ لگنے کی وجہ سے فلسطینی کمیپ میں حافظ قرآن کریم اپنی ماں کے ہمراہ جل کر شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517296   تاریخ اشاعت : 2024/10/18