بین الاقوامی گروپ:رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے زور دیا ہے کہ فرقہ وارانہ اور مذہبی دہشت گردی کا اسلام کی پُر امن تعلیمات سے کوئی لینا دینا نہیں اور عسکریت پسندی میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جانا چاہیے.
خبر کا کوڈ: 3467883 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا پاکستان، فرانس اور دنیا بھر سے خاتمہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3455244 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ:امریکی جریدے کے مطابق سعودی عرب وھابیت کی ترویج کر رہا ہے، پیرس کے دہشت گرادانہ واقعات میں ریاض قصور وار ہے
خبر کا کوڈ: 3455237 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: پیروان اہل بیت کے حوالے سے ناروا پالیسیوں کے خلاف لانگ مارچ میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے علاوہ خانوادہ شہدا بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3455118 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ:عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم کے حوالے سے پاک فوج کے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ داعش بین الاقوامی قوتوں کو شکست نہیں دے سکتی، شدت پسند تنظیم کے لیے پاکستان میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454749 تاریخ اشاعت : 2015/11/20
بین الاقوامی گروپ:ٹیکسلا میں منعقدہ تنظیم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری مہتاب حیدر نے فرانس میں ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3453802 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ : پاکستان بیروت اور فرانس سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت اور اسکی خاتمے کے لیے عالمی برادری کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے ۔ دفتر خارجہ
خبر کا کوڈ: 3453195 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
پیروان اہل بیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے مگر نیشنل ایکشن پلان پر عمل اب تک تاخیر کا شکار ہے
خبر کا کوڈ: 3446297 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
بین الاقوامی گروپ:رابطہ کمیٹی نے کہا کہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور بالخصوص آرمی چیف تحقیقات کرائیں کہ وہ کون سے عناصر ہیں، جو کالعدم گروپوں کی سرگرمیوں پر آنکھیں بند کرکے، ہر خرابی کا الزام صرف اور صرف ایم کیو ایم پر عائد کرنیکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، اور اس طرح کراچی آپریشن کو ناکام اور متنازعہ بنا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444374 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ:گورنر کے مطابق انتہا پسندی کا خاتمہ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور اہم قومی امور پر عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہیں
خبر کا کوڈ: 3434755 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے بڑے جلسوں کی حفاظت تمام بڑے مکاتب فکر اور مسالک کے جید علماء ہراول دستے کے طور پر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3385976 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 3383710 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازهر کا کہنا ہے کہ : «مسجد الأقصی» تمام بحرانوں کے باوجود ملت مسلمہ کے دل میں جگہ رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 3383209 تاریخ اشاعت : 2015/10/09
بین الاقوامی گروپ:حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں
خبر کا کوڈ: 3381773 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ:سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ ملک میں شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے سالانہ پانچ ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران 80 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3375709 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
بین الاقوامی گروپ:بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے
خبر کا کوڈ: 3372241 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ: مساجد ،مدرسوں اور امام بارگاہوں کو مراسلے جاری/ نفرت انگیز مواد برآمد ہونے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہوگا
خبر کا کوڈ: 3366014 تاریخ اشاعت : 2015/09/22
بین الاقوامی گروپ:کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے
خبر کا کوڈ: 3361880 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی جیسی لعنت سے چھٹکارا دلانے کے لیے سیاسی قوتوں کو افہام و تفہیم کا مظاہرہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3357356 تاریخ اشاعت : 2015/09/02
بین الاقوامی گروپ:کتاب کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ دہشت گردی کی جانب مبذول کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349389 تاریخ اشاعت : 2015/08/20