ایکنا: اولمپیک میدؒل جیتنے والے امریکن ایتھلیٹ نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518757 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: اولمپیک کمیٹی نے شام آخر تقریب میں داوینچی کی توہین آمیز پینٹنگ پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516831 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا: پیرس 2024 مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں فلسطینی کھلاڑیوں کے کاروان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516814 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا: انسانی حقوق کی تنظیموں نے پیرس اولمپیک میں فرنچ خواتین کی حجاب پر پابندی کو اس ملک میں انسانی آزادی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516807 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: فلسطینی اولمپیک کمیٹی نے بین الاقوامی اولمپیک فیڈریش سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی کھلاڑیوں کو مقابلوں سے خارج کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516802 تاریخ اشاعت : 2024/07/25
ایکنا: 2024 پیرس اولمپک مشعل فرانس جاتے ہوئے ایک تقریب میں شہر کی جامع مسجد سے گزرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516729 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا پیرس: فرانس نے اولمپیک گیمز میں حجاب پر پابندی کا حکم دیا ہے جس پر عالمی سطح پر اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515065 تاریخ اشاعت : 2023/10/07
بین الاقوامی گروپ: جامعہ المصطفی کے شعبہ قرآن و حدیث کے ڈائریکٹر کے مطابق بیسویں قرآن و حدیث اولمپیک مقابلوں میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز پیر ۱۳ اکتوبر یوم غدیر کے دن سے شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1459622 تاریخ اشاعت : 2014/10/12
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیک غیر ایرانی طلباء کے لیے منعقد کیا جارہاہے
خبر کا کوڈ: 1456197 تاریخ اشاعت : 2014/10/01