ایران ؛چھلگری اور جیکب آباد کے شہداء کی یاد میں جامعہ روحانیت بلوچستان کی جانب سےمجلس ترحیم و عزا کا اہتمام

IQNA

ایران ؛چھلگری اور جیکب آباد کے شہداء کی یاد میں جامعہ روحانیت بلوچستان کی جانب سےمجلس ترحیم و عزا کا اہتمام

8:00 - October 30, 2015
خبر کا کوڈ: 3414407
بین الاقوامی گروپ: قم اور مشہد مقدس میں شہدائے عزاداری کو خراج تحسین پیش اور دہشت گردوں کے خلاف کاروایی کا مطالبہ کیا گیا

ایکنا نیوز- شہدائے چھلگری اور جیکب آباد کی یاد میں قم میں جامعہ روحانیت بلوچستان اور مرکز تبیغات اسلامی کی جانب سے قم کے امام بارگاہ ابوالفضل میں منعقدہ مجلس سے حجت الاسلام سجاد حسین کاظمی نے خطاب میں واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے شہدائے عزاداری کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ شہیدوں کے لہو سے اسلام اور دین کا پیغام مزید اجاگر ہوتا ہے
اسی حوالے سے گذشتہ رات مشہد مقدس کے خوابگاہ صالحین میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس سے حجت الاسلام سید عرفرفان علی نقوی نے خطاب کیا ۔انہوں نے شہدا کو کربلاء کے شہداء کے پیروکار قرار دیتے ہوئے انکی درجات اور پسماندگان کے لیے اجر عظیم کی دعا کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں مزید تاخیر نہ کیا جائے۔

ٹیگس: جیکب ، آباد ، مشہد ، قم ، مجلس ، عزا
نظرات بینندگان
captcha