بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے مشہور و معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر جعفر رضی نے کہا ہے کہ تہران میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے اطلاعات ونشریات کا اجلاس، عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا اہم موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 2615944 تاریخ اشاعت : 2014/12/07