انصارللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
فرمان رہبر؛
ایکنا: یمنی قوم اور انصار اللہ حکومت نے انصاف کے ساتھ بہت اچھا کام کیا.
خبر کا کوڈ: 3515728    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

بین الاقوامی گروپ:تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کے جذبے کو کمزور کرنے کے مقصد سے جنگ یمن کو طول دینے کے لیے سعودی حکومت کی کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3452838    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3404966    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-
خبر کا کوڈ: 3336263    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3335812    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ:عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام،فوج اور عوامی فورسز کو عید کی مبارکبادی دی
خبر کا کوڈ: 3329016    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ، اندرون ملک موجود تمام سیاسی دھڑوں کی شمولیت سے نئی حکومت کی تشکیل پر غور کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3320572    تاریخ اشاعت : 2015/06/28

بین الاقوامی گروپ:من کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جمعرات کو سعودی فوج کا ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا-
خبر کا کوڈ: 3273302    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک سینیئر رکن ہاشم عدنان البلیبی نے پیر کے روز کہا ہے کہ مشروط مذاکرات کے لئے یمن کی مستعفی حکومت کے وزیرخارجہ "ریاض یاسین" کا مجوزہ منصوبہ ناقابل قبول ہے
خبر کا کوڈ: 3225313    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور نہتے یمنی عوام کا قتل عام کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3107911    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ:ناصر عباس جعفری نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان اندرونی طور ایک بڑی جنگ کا شکار ہے۔ مختلف سرحدوں پر فوج درکار ہے
خبر کا کوڈ: 3096935    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ:یمن کی فوج اور تحریک انصار اللہ سے وابستہ عوامی کمیٹیوں نے عدن کی بندرگاہ کو یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی مسلح افراد سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3092631    تاریخ اشاعت : 2015/04/05

بین الاقوامی گروپ:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ نے آج تک مسئلہ فلسطین کے بارے میں کوئی بھی معمولی سا اقدام انجام نہیں دیا بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لئے یہ تنظیم کام کررہی ہے اس لئے عرب اقوام کا اس مغربی آلہ کار تنظیم پر کوئی اعتماد نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3060591    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمن کے عوام سعودی عرب کی جارحیت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3055468    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

بین الاقوامی گروپ: انصارللہ پر سعودی حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں/ شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل/ انصارللہ نے بدلے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3045225    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے شہر تعز میں جو جنوبی علاقوں کا دوازہ شمار ہوتا ہے،تمام سرکاری اداروں اور فوجی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3023924    تاریخ اشاعت : 2015/03/22

بین الاقوامی گروپ: روس ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ تحریک انصاراللہ اور اسکی اتحادی پارٹیوں کا ایک وفد روس پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904365    تاریخ اشاعت : 2015/02/27