بین الاقوامی گروپ: فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی ہفتہ وار محفل ذکر و نعت میں خطاب کرتے ہوئے صابری دربار کے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ اسلام کو ہمیشہ صیہونی سازشوں کا سامنا رہا ہے، مسلمانوں کو چاہئے کہ ان وقتی فتنوں کے پیچھے عالمی طاقتوں کے مفادات کو پہچانیں۔
خبر کا کوڈ: 3172266 تاریخ اشاعت : 2015/04/19