پیرس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سینکڑوں مظاہرین پیرس میں صہیونی جرائم اور فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل پڑے۔
خبر کا کوڈ: 3517082    تاریخ اشاعت : 2024/09/11

ایکنا: ۲۴ سال سال بعد پیرس اولمپیک میں مسلم اسٹارامانوئل ریس پلا، نے اسپین کو میڈل دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516867    تاریخ اشاعت : 2024/08/05

ایکنا: پیرس 2024 مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں فلسطینی کھلاڑیوں کے کاروان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516814    تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: انسانی حقوق کی تنظیموں نے پیرس اولمپیک میں فرنچ خواتین کی حجاب پر پابندی کو اس ملک میں انسانی آزادی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516807    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

ایکنا: فلسطینی اولمپیک کمیٹی نے بین الاقوامی اولمپیک فیڈریش سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی کھلاڑیوں کو مقابلوں سے خارج کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516802    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

ایکنا: 2024 پیرس اولمپک مشعل فرانس جاتے ہوئے ایک تقریب میں شہر کی جامع مسجد سے گزرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516729    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

ایکنا: مسجد اعظم پیرس نے ملک میں اسلام فوبیا کی لہر میں شدت پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516623    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا پیرس : اقوام متحدہ نے پیرس 2024 اولپیک مقابلوں میں خواتین کی حجاب پر پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515024    تاریخ اشاعت : 2023/09/29

بین الاقوامی گروپ:فرانس میں مسلمانوں کی سب سے بڑی اورمرکزی جماعت نے شدت پسندی ختم کرنے کیلئے مطالبہ کیا ہے کہ امام مساجد کو تقاریر کرنے کیلئے لائسنس جاری کیے جائیں
خبر کا کوڈ: 3456751    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: جسٹن ولبی کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کی وجہ سے وہ خدا کے بارے میں شک میں پڑگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3456557    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد ایک طرف جہاں فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے داعش کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کیا تو دوسری طرف امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑ دیا
خبر کا کوڈ: 3454414    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: حالیہ پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا کی لہر میں شدت آنے کے بعد مختلف مذاہب کے اسکالروں کی جانب سے ہم آہنگی کے لیے نشست کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3453934    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: ابوذر ابراهیمی ترکمان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے پیچھے ایک پوشیدہ چیز واضح ہوجاتی ہے اور وہ ہے تعصب
خبر کا کوڈ: 3453932    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ:سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ’فیس بک‘ کو ان دنوں خیریت بتانے والے فیچر ’سیفٹی چیک‘ کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453273    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مہم میں ڈون بنیٹو شہر کی مسجد کو شر پسندوں کی جانب سے آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3453205    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی مکارم شیرازی نے پیرس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کی حمایت بند اور دنیا کو پرامن بنانے میں مدد کریں
خبر کا کوڈ: 3453196    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
خبر کا کوڈ: 3451770    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح افراد نے پری مارک اسٹور میں لوٹ مار کے دوران 10 افراد کو یرغمال بنا لیا
خبر کا کوڈ: 3327630    تاریخ اشاعت : 2015/07/13