ٹیگس - منا

iqna

IQNA

ٹیگس
منا
ایکنا نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں منیٰ میں بیت اللہ الحرام کے عازمین، تشریق کے دوسرے روز بھی رمی جمرات ادا کرتے رہے اور اس سے قبل حج کا آغاز کرنے والے عازمین، منیٰ سے نکل کر منا سک حج کی تکمیل کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514548    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAS) کے حوالے سے ایکنا کے مطابق، بدھ کی صبح سے بیت اللہ الحرام کے زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے پہلے دن کے موقع پر انہوں نے جمرہ عقبہ کو منیٰ میں کنکریاں مار کر رمی جمرات کی رسومات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514534    تاریخ اشاعت : 2023/06/29

بین الاقوامی گروپ: علامہ ڈاکٹر فخر الدین کی شہادت سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ
خبر کا کوڈ: 3386147    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: ایسوسیٹیڈ نیوز ایجنسی کے مطابق انیس ممالک سے ملنے والی معلومات کے مطابق جان بحق حاجیوں کی تعداد 1450 سے بڑھ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3383850    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: ان جسیے واقعات سے بچنے کے لیے اسلامی ممالک کی مشاورتی کونسل بنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383847    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: کنکریاں مارنے اور جمرات کے راستے میں دروازے بند ہونے کی وجہ سے نقصانات زیادہ ہوئے
خبر کا کوڈ: 3383399    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: نظم وضبط کی کمی، جلدبازی اور قانون پر عدم توجہ وجہ ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3383210    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: سانحہ منیٰ حکومتی انتظامات پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا / سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ منی حادثے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383208    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور ڈائریکٹر حج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت حال کو خفیہ رکھا ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3382314    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: منا حادثے میں بچ جانے والا مصری حاجی؛سعودی سیکورٹی فورسز متاثرہ افراد کی مدد نہیں کررہے تھے / منا میں قیامت کا منظر تھا
خبر کا کوڈ: 3382054    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: امام خمینیؒ یونیورسٹی میں مجلسِ وحدت مسلمین قم کے شعبہ سیاسیات اور میڈیا سیل کے اہم اراکین کی ہنگامی نشست ہوئی۔جس میں سانحہ مِنیٰ اورایران میں مقیم طالب علموں کو پاکستان ایمبیسی کی طرف سے پاسپورٹ کے سلسلے میں درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی
خبر کا کوڈ: 3381789    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: یمن اور شام کے عوام کو حج سے محروم کرنا اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3379057    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین خبروں کے مطابق ایرانی جان بحق حاجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ۔ جنازوں کی منتقلی کا کام جلد شروع ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377461    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3367135    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت داخلہ نے منا میں دلخراش واقعے کی وجہ سعودی شہزادے کو قرار دینے سے انکار کردیا
خبر کا کوڈ: 3367134    تاریخ اشاعت : 2015/09/25