استاد عبدالباسط کی نادر تلاوت استاد الحصری کے حضور + ویڈیو

IQNA

استاد عبدالباسط کی نادر تلاوت استاد الحصری کے حضور + ویڈیو

6:10 - December 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3515472
ایکنا: سال 1967 کو پاکستان میں قاری باسط کی نادر تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں محفل میں استاد خلیل الحصری بھی موجود ہے۔

 ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عالمی معروف قاری استاد عبدالباسط  کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں  آیت ۵ سوره مبارکه تحریم کی تلاوت کی گیی ہے، محفل میں موجود استاد خلیل الحصری بھی قاری باسط کو داد دیتے نظر آتے ہیں۔

اس محفل میں جو پاکستان میں سال 1967 کو رمضان المبارک میں منعقد ہوئی تھی معروف قرآنی اساتذہ شریک تھے۔

استاد عبدالباسط کی محفل میں استاد خلیل الحصری بھی موجود ہے۔

 

آیت ۵ سوره مبارکه تحریم

 عَسَى رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مِنْكُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا ﴿۵﴾

کیا عجت اگر تمھیں طلاق دے، رب اس کے لیے بہتر شوہر عطا کرسکتا ہے، مسلمان مومن ، فرمانبرداد، توبہ کرنے والی، عبادت گزار، روزہ دار، بیوہ یا دوشیزہ کے لیے۔

قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد سلیم داود، یکم جنوری ۱۹۲۷ کو  پیدا ہوئے اور ۳۰ نومبر ۱۹۸۸ ـ کو قاهره میں وفات پاگیے۔ وہ مصر کے عظیم قرآء میں شمار ہوتا ہے اور تلاوت کی دنیا میں انکا نام معروف ہے، اس قاری کے دنیا بھر میں فین موجود ہیں، وہ مصر میں انجمن حفاظ و قرآء کے صدر کے طور پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں اس آیت کی تلاوت سن سکتے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

4187254

نظرات بینندگان
captcha