ایکنا: حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم مقابلہ بعنوان «آیات آسمانی» ملتان میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517173 تاریخ اشاعت : 2024/09/27
انفرادی اخلاق /آفات زبان 5
ایکنا: «عیب جوئی» یا باتوں میں کیڑا نکالنا تاکہ خود کو برتر ثابت کرسکے بدترین گناہوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517170 تاریخ اشاعت : 2024/09/26
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل خطاطی شدہ نسخہ تیسری بدر فیسٹیول جو «فجیره» میں منعقد ہوئی ہے پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517159 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: مینهسوٹا میں پرانے نسخوں کی مرمت یا انکو ختم کرنا ایک چیلنج میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517158 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
انفرادی اخلاق/آفات زبان 4
ایکنا: گناہ کا بیان کرنا اور ناجایز رویہ باطل میں ڈوبنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517156 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
ایکنا: هفته وحدت، پر عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کے مزار پر قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد حسینی اور قاری علی نجفی قاری نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517154 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: دوسری بین الاقوامی قرآنی اسٹڈی کانفرنس کا اہتمام ایرانی یونیورسٹٰی نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517153 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: الازهر اور مصری دارالافتاء نے بیان میں کہا ہے کہ موسیقی کے ساتھ قرآت قرآن کی توہین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517151 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: جشن میلاد رسول اکرم(ص)پر الازھر نے تقریب میں السیسی کو خصوصی قرآن پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517125 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
گمنام قرآنی محققین
جرمن استاد نیکولای ساینای، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں استاد ہے تطابقی مطالعے کا شوقین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517124 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: کھیتی باڈی کے ساتھ قرآن سکھاتی فلسطینی ماں کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517122 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
انفرادی اخلاق/آفات زبان 3
ایکنا: اگر کوئی شخص دوسرے مسلمان پر آنے والی مصیبت پر خوش ہوتا ہے تو گویا وہ شماتت کی بیماری میں مبتلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517120 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
انفرادی اخلاق/ آفات زبان 2
بیہودہ بکواس وہ باتیں ہیں جسکا دنیا و آخرت میں کوئی فائدہ نہیں اور مذہبی و عقلی نظر سے اس کی دلیل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517107 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: شدید بم باری اور وحشت کے سایے میں غزہ میں قرآنی سرگرمیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517104 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
انفرادی اخلاق/ آفات زبان 1
ایکنا: زبان، انسانی جسم کے دیگر حصوں کی طرح، گناہ اور اچھا کام کرتی ہے اور اس کی دیکھ بھال ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517100 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: بیت القرآن اور استقلال میوزیم ملک میں اہم اسلامی مراکز کے طور پر سرگرم عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517095 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے «مصباح الهدی» نمایش منعقد ہوگی جسمیں مختلف ممالک کے فن کار شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517090 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
ایکنا: ترک شھر بورسای میں سینکڑوں ننھے طلباء نے «زندگی نماز کے ساتھ حسین ہے» اجتماع میں فلسطین کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517089 تاریخ اشاعت : 2024/09/13
ایکنا: بنیاسرائیل کی داستان قرآن میں مکرر بیان ہوئی ہے جسمیں انکو نعمتوں سے لیکر ان سے درس لینے کا ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517087 تاریخ اشاعت : 2024/09/12
ایکنا: کشمیر میں دنیا کے سب سے بڑے قرآنی خطی نسخے کی نمایش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517081 تاریخ اشاعت : 2024/09/11