قرآن - صفحہ 10

قرآن - صفحہ 10

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ریڈیو مصر میں اشتہارات بند کرنے کے اقدام کو صارفین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517774   تاریخ اشاعت : 2025/01/07

ایکنا: ادارہ امور اسلامی بحرین کے مطابق قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے جدید حکمت عملی تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517751   تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورسز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517750   تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: امریکی یونیورسٹی استاد نے کہا ہے کہ قرآن ایک منفرد مقدس کتاب ہے اور گذشتہ کتابوں کے مقابل الگ انداز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517743   تاریخ اشاعت : 2025/01/01

ایکنا: عبده الازهری نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر تحریف شدہ آیات قرآن موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517739   تاریخ اشاعت : 2025/01/01

آیات 9 و 10 سوره انسان میں کہا گیا ہے: ہم خدا کی رضا کے لیے تمھیں کھلاتے ہیں اور تم سے شکریے کی توقع نہیں کرتے، ہم ایک سخت دن سے ڈرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517737   تاریخ اشاعت : 2024/12/31

قرآن میں زندگی عیسی(ع)پر نظر/3
ایکنا: حضرت عیسی علیہ السلام کے دین کی طرف لوگوں اور یہودیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث یہودی سردار خوفزدہ ہوگئے اور حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل کرنے کے لیے رومی بادشاہ کو اپنے ساتھ ملا لیا۔
خبر کا کوڈ: 3517724   تاریخ اشاعت : 2024/12/30

قرآن میں زندگی عیسی(ع) پر نظر/2
ایکنا: عیسی(ع)خدا کی جانب سے بنی اسرائیل پر اترا اور نبوت ثابت کرنے کے لیے معجزات دکھائے۔
خبر کا کوڈ: 3517718   تاریخ اشاعت : 2024/12/29

وزیر ثقافت کے ساتھ؛
ایکنا: پندرہ قرآنی ریسرچر خواتین کی سولویں بین الاقوامی خواتین سیمینار میں حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517713   تاریخ اشاعت : 2024/12/28

عراقی قرآنی علوم مرکز کے تعاون سے؛
ایکنا: کویت کے «حبیب بن‌مظاهر اسدی» مرکز کے بصارت سے محروم قرآء کو بریل قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517709   تاریخ اشاعت : 2024/12/27

قرآن میں حضرت عیسی(ع) کی زندگی پر نظر/1
ایکنا: حضرت عیسی کی زندگی میں اہم ترین انکی ولادت ہے اور قرآن و مقدس کتاب میں اس بارے داستان مختلف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517703   تاریخ اشاعت : 2024/12/26

رودکی کی برسی پر؛
ایکنا: رودکی سمرقندی فارسی ادبیات کا چمکتا ستارہ تھا جو آٹھ سال کی عمر میں حافظ قرآن بنے اور شاعری بھی شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517701   تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: مسلم علماء کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اے آئی کے زریعے قرآن میں غلطی پر توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517691   تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا: الازھر اسلامی مرکز میں کوفی خط میں نادر نسخے کی نمایئش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517685   تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: سورہ کوثر میں اللہ تعالیٰ نے رسول خدا (ص) پر یہ احسان جتایا ہے کہ انہیں "کوثر" عطا کی، تاکہ ان کا دل مضبوط ہو اور انہیں یہ سمجھایا جائے کہ جو شخص انہیں طعن و تشنیع کرتا ہے، وہ خود بے نسل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517682   تاریخ اشاعت : 2024/12/23

ایکنا: جمعیت قرآن کریم عمان کی جانب سے جدید و قدیم طرز تدریس کے ملاپ سے طریقہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگ قرآن سے مانوس ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517652   تاریخ اشاعت : 2024/12/17

قومی مقابلوں کے قاری:
ایکنا: نابینا حافظ قرآن علیرضا خدابخش نے تبلیغ قرآن کو زندگی کا عظیم ترین مقصد قرار دیا اور اس میں کامیابی کی آرزو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517641   تاریخ اشاعت : 2024/12/15

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: اسماعیل ما جین پینگ نے چینی طلبہ کو عربی زبان کی تعلیم دی اور ترجمہ قرآن پر مائل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517639   تاریخ اشاعت : 2024/12/15

ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے مصر کی معروف حافظہ قرآن «سعاد رجب المزین»، کی وفات پر جو اپنی والدہ کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوئی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517635   تاریخ اشاعت : 2024/12/14

حصہ اول
ایکنا: یورپ میں ترجمه قرآن اہم رہا ہے اور قرآن سے عوام کے تعلق اور آشنائی کا اہم عامل کہا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517634   تاریخ اشاعت : 2024/12/14