بین الاقوامی گروپ: مختلف علاقوں میں انس با قرآن کے نام سے قرآنی محفلیں منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2673285 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
بین الاقوامی گروپ: امام علی {ع} کی شخصیت پر مشہور کتاب «الامام علی(ع) صوت العدالة الانسانیة» کے مصنف کی یاد میں پروگرام لبنان میں رایزنی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2613894 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ: سو قرآنی اساتذہ کے لئے تربیتی کورس آستانہ امام علی(ع) کے تعاون سے نجف سمیت مختلف عراقی شہروں میں شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1458436 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
بین الاقوامی گروپ: «امام منتظر(عج)» کے لیے تیسرے قرآنی دورے یا ختم قرآن کا اہتمام دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سےکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448647 تاریخ اشاعت : 2014/09/10
بین الاقوامی گروپ: ایران کے ادارہ ثقافت،تعلیم وتحقیق اورنماز کمیٹی کے سیکریٹری کے مطابق ائمه جماعت اور بالخصوص نماز جماعت کی تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے اور اس وقت 6500 خواتین نماز جماعت کی امامت کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1443671 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: تفریحی پروگرام میں تیراکی،ٹیبل ٹینس،فٹبال،کرکٹ اور مختلف دیگر آئٹمز شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1438828 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرام ز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1426017 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ:فرانس کے شھر " سن – دنیس " میں مسلم یوتھ پروگرام دوسری مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1415413 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
بین الاقوامی گروپ: مولود کعبہ مقابلہ ۔تبیان ثقافتی مرکز کے تعاون سے منگل کو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1405278 تاریخ اشاعت : 2014/05/10
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی سیرت کانفرس اور خانہ فرہنگ ایران لاہور کے مشترکہ تعاون سے یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر پروگرام منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1396721 تاریخ اشاعت : 2014/04/19