بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل نے اس موقع پر کہا کہ مذہب کے نام پر ہونے والی دہشت گردی اور معصوم انسانوں کا قتل عام قابل مذمت ہے، تمام امن پسند قوتیں متحد ہوکر دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیں۔
خبر کا کوڈ: 2763358 تاریخ اشاعت : 2015/01/25
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ امام رضا {ع} میں مجالس سے علامہ کاظم بہجتی خطاب کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2614570 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: یوم شہادت امام سجاد {ع] کی مناسبت سے ملبرن میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریا کے تعاون سے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1474978 تاریخ اشاعت : 2014/11/19
بین الاقوامی گروپ:مولانا سید احمد کاظمی نےواقعہ کربلاء اور سیرت امام پر خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 1473525 تاریخ اشاعت : 2014/11/16
بین الاقوامی گروپ: تاسوعا اور عاشورا پر جاپان میں عاشقان امام مظلوم نے عزاداری کے ساتھ وارث امام کو پرسہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 1470604 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ: انجمن صاحبالزمان(عج) کے تعاون سے لامپونگ صوبے میں مجلس عاشورا کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1470602 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ: میشی گن میں منعقدہ مجلس و ماتم کے پروگراموں میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1470458 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں یوم عاشور آج منایا جارہا ہے ، لاہوراور کراچی میں مرکزی جلوس برآمد ہو گیا ہے جبکہ راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی شبیہہ علم اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس عزا بھی ہونگی جن میں علما اور ذاکرین شہداءکربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1470003 تاریخ اشاعت : 2014/11/04
بین الاقوامی گروپ:حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے بہتر ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اور اسلامی ممالک سمیت دنیا کا چپہ چپہ سوگوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470002 تاریخ اشاعت : 2014/11/04
بین الاقوامی گروپ: ہمبرگ میں مجالس عزاء سے پہلے ہر رات حاضرین شرعی سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1466110 تاریخ اشاعت : 2014/11/01
بین الاقوامی گروپ: مسلمان آبادی کو بلجیم میں مختلف قسم کی اجتماعی مشکلات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 1466102 تاریخ اشاعت : 2014/11/01
بین الاقوامی گروپ: سید الشہداء حضرت اباعبداللهالحسین(ع) کی شہادت کی مناسبت سے بشکیک میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1464726 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ: یوم غدیر پر اجتماعی شادی کی تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی اور اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1461275 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: اجتماعی شادی کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1454915 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
بین الاقوامی گروپ: جوادالائمه(ع) کی شہادت کے موقع پر تھائی لینڈ کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1452894 تاریخ اشاعت : 2014/09/23