شام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل کا کہنا ہے شام کے حوالے سے پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے کہ اسلام آباد حکومت شام کے مسئلے کا حل بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3416476    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ:قطر نے شام کے بارے میں اپنے موقف میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3416473    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ:روس نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائی میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399442    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے
خبر کا کوڈ: 3385967    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں ہونیوالی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ڈی جی حج کو فوری طور پر برطرف کرکے ان کیخلاف سانحہ منٰی میں حجاج کیساتھ ناروا سلوک برتنے اور بدانتظامی کے ارتکاب پر مقدمہ درج کیا جائے، سعودی عرب کے مفتی اعظم و دیگر مفتیان بادشاہت کے دفاع میں جو فتاوے جاری کر رہے ہیں، وہ اسلامی اصولوں کی کھلی اور صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385313    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ:روس کے صدر ولادی میرپوٹین نے روسی فوج کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3382825    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: سال 2011 سے اب تک سو ممالک سے تیس ہزار افراد شام اور عراق میں داعش شمولیت کرچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3373993    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ:بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی، غاصبانہ قبضہ، پابندیاں، دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت اور غریب ملکوں کی معاشی مدد نہ کرنا، ترقی کے فقدان اور بحران کا باعث بنا ہے
خبر کا کوڈ: 3372241    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سید محمدسعید حکیم کا کہنا ہے کہ شام بالخصوص شیعہ نشین شہر وں «فوعه» اور «کفریا» میں عوام کی حفاظت کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے
خبر کا کوڈ: 3366486    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ:یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسرائیل، ترکی، سعودی عرب خطے میں امریکا کے قریبی دوست اور حلیف ہیں اور دوسری جانب امریکن آفیشلز کے اعترافات کے مطابق وہابی اور تکفیری قوتیں ہیں جو کہ امریکی و مغربی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں
خبر کا کوڈ: 3365808    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ: شام کی انٹیلیجنس کے سربراہ علی مملوک سے ملاقات میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ بشار اسد کی حمایت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362821    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ:داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والےمہاجرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3362479    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا،
خبر کا کوڈ: 3362476    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ شام سے لے کر عراق اور سعودی عرب کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3344316    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:کرد فورسز نے شمالی شام کے علاقوں میں داعش کی ایسی مختلف سرنگوں کا انکشاف کیا ہے جو اس علاقے کو ترکی سے ملاتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3341574    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
خبر کا کوڈ: 3340090    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

حماس تحریک نے اسلامی دنیا سے مالی، سیاسی اور فوجی حمایت کی اپیل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3331775    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے قرآنی کمیٹی کے ممبران سے ملاقات میں قرآنی تحریف روکنے کے مسئلے کو اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3328284    تاریخ اشاعت : 2015/07/15