عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراق ی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآنی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655    تاریخ اشاعت : 2024/06/29

ایکنا: عراق ی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: عباسی دور میں عراق تلاوت کا مرکز رہا اور اب تک اس کے اثرات باقی ہیں تاہم عصر حاضر میں وہ جوش و رونق موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516545    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: عراق کے شھر بابل میں حشد الشعبی اڈے پر حملہ کیا گیا جس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516250    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: عراق ی اسٹال پر آنے والوں کا عراق ئ چائے سے خاطر مدارت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516107    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: عراق میں قرآن کریم علمی کمپلیکس کی کاوش سے قرآنی پلیٹ فارم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515615    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

ایکنا بغداد: عراق ی سپر لیگ مقابلوں میں نجف بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شائقین نے «غزه غزه جیتے گا» کے نعرے لگائے.
خبر کا کوڈ: 3515211    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

ایکنا عراق : آیت‌الله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا عراق : شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022    تاریخ اشاعت : 2023/09/28

ایکنا عراق : شهادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515005    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا عراق : آیت‌الله العظمی سیستانی نے معذور عراق ی طالب علم سے ملاقات کی جنہوں نے معذوری کے باوجود بہترین مارکس سے ہائی اسکول میں رتبہ حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514950    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

جماعت اہل سنت کے سربراہ نے رھبر معظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514945    تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514920    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا عراق : موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا عراق : وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق : وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857    تاریخ اشاعت : 2023/08/29