عراق - صفحہ 6

عراق - صفحہ 6

IQNA

ٹیگس
عراقی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421   تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376   تاریخ اشاعت : 2023/05/27

عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3512183   تاریخ اشاعت : 2022/06/29

عراقی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511677   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراقیوں سے فرمایا کہ میں تمام عراقیوں کا خادم ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3511655   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) عراق فورس حشد الشعبی نے الانبار اور صلاح‌الدین میں بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511590   تاریخ اشاعت : 2022/03/30

عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511544   تاریخ اشاعت : 2022/03/22

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے مطابق روضہ کے چاری قاری «قاری الرافدين» مقابلوں کے فاینل راونڈ کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511533   تاریخ اشاعت : 2022/03/20

عراق کے شہر اربیل میں واقع موساد کے جاسوسی اڈے پر رات پر۱:۲۰ راکٹ حملے میں بیس مکمل طور پر تباہ ہو گیا جو مصیف صلاح الدین روڈ پر واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511490   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے اسکولوں کے طلبا کے لیے پہلا قومی قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511461   تاریخ اشاعت : 2022/03/09

عراقی خاتون جج:
تہران(ایکنا) ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی خاتون جج نے کہا کہ جیسے رہبرمعظم نے تاکید کی ہے کہ آن لاین قرآنی سرگرمی جاری رکھی جائے لہذا قرآنی امور میں کسی چیز کو مانع نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3511455   تاریخ اشاعت : 2022/03/08

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عسکری کے تعاون سے حشد الشعبی فاونڈیشن کے لیے پروفیشنل قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511392   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

کاظمین میں لاکھوں عزادار حرم کاظمین علیہ السلام میں عزاداری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511388   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) مدارس کے طلبا کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیے گیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511373   تاریخ اشاعت : 2022/02/25

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258   تاریخ اشاعت : 2022/02/06

عراقی رہنما:
تہران(ایکنا) قومی حکمت کے رہنما سید عمار الحکیم نے آیت‌الله سیدمحمدباقر حکیم کی شہادت کی برسی پر کہا کہ عراقی اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511256   تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) عراق کے اندر اور باہر سے ہزاروں زائرین شهادت امام هادی(ع) پر سامرا میں جمع ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511246   تاریخ اشاعت : 2022/02/05

تہران(ایکنا) عراقی نجباء گروپ نے حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کی وفات پر تسلیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511234   تاریخ اشاعت : 2022/02/02

تہران(ایکنا) ایران کے بعد عنقریب عراق اور شام کے مقدس مقامات کے لیے زمینی راستے کھل رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511230   تاریخ اشاعت : 2022/02/01