عراق - صفحہ 10

عراق - صفحہ 10

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: الکوثر اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تلاوت پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں عراقی قاریوں نے خوبصورت آواز میں دلوں کو گرمایا
خبر کا کوڈ: 3140600   تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے عراقی قوم کو شہر تکریت کی آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے
خبر کا کوڈ: 3073798   تاریخ اشاعت : 2015/04/01

بین الاقوامی گروپ:عراق کی اہم سیاسی شخصیات اور اہلسنت علمائے دین نے داعش تکفیری دہشتگرد گروہ کے مقابلے میں عراقی عوامی رضاکاروں کے خلاف مصر کی جامعۃالازہر اور سعودی وہابیوں کے مواقف پر کڑی تنقید کی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3027953   تاریخ اشاعت : 2015/03/23

بین الاقوامی گروپ: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گردانہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2961967   تاریخ اشاعت : 2015/03/11

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کی 19 سالہ خاتون ایوانا ہوفمین پہلی ایسی غیر ملکی خاتون جنگجو بن گئی ہیں جو کرد ملشیا گروپوں کے ہمراہ دولتِ اسلامیہ (داعش ) کے خلاف لڑتے ہوئے ہلاک ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2957608   تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: زی وقار یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے طالبعلم «فیصل مطر» کا قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزیشن
خبر کا کوڈ: 2913206   تاریخ اشاعت : 2015/03/01

بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہےکہ موصل شہر کو داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے شہر کے اندر کے حالات پوری طرح سازگارہیں-
خبر کا کوڈ: 2909831   تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: مصری دارالافتاء نے داعش کی جانب سے تاریخی آثار کو تباہ کرنے کے اقدام کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ نے کھبی ایسا کام نہیں کیا
خبر کا کوڈ: 2909722   تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ:صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ البغدادی شہر سے دہشت گردوں کا صفایاکرنے کے بعد، اس شہر سے امریکی ،اسرائیلی اور یورپی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895943   تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نائب اول اسحاق جہانگیری جو عراق کے سفر پر ہیں انہوں نے نجف اشرف میں وہاں کے مرجع کرام حضرت آیت الله شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 2883679   تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ:عراقی حکام کی تنقیدوں کے باوجود داعش دہشتگردوں کے لئے امریکی فضائی مدد کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2823846   تاریخ اشاعت : 2015/02/08

بین الاقوامی گروپ:عراقی صدر نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے بعد عراقی عوام نے بڑھ کر داعش کی پیشقدمی کو روک دیا اور داعش کی شکست میں ایرانی جنرل سلیمانی نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2770222   تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ؛ صھیونی وزارت خارجہ اور یہودی علماء کی جانب سے اس تورات کوحاصل کرنے کی خوشی میں جشن کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 2764420   تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ:مختلف علاقوں میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں صدام کا ذاتی پائلٹ بھی شامل ہے
خبر کا کوڈ: 2723828   تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وفد سےملاقات میں آیت اللہ قزوینی نے کہا کہ ہم ایران کے رہبر اور حکام کے شکر گذار ہیں کیونکہ ہماری فورسز نے ایران کی مدد اور ایرانی ہتھیاروں سے جنوبی شہروں کو دہشتگردوں سےمحفوظ کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2684196   تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ موصل شہر کی آزادی کے ساتھ ہی، عراق سے دہشتگرد گروہ داعش کے وجود کا خاتمہ ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2670917   تاریخ اشاعت : 2015/01/04

بین الاقومی گروپ: خطیب جمعہ نجف اشرف سیدصدرالدین قبانچی نے تمام مسیحی برادری کو مبارکباد کا پیغام پیش کیا
خبر کا کوڈ: 2636105   تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: عراق کے منتخب وزیر اعظم حیدر العبادی کربلا کا دورہ کر کے نزدیک سے کربلا میں زائرین حسینی کے لیے سکیورٹی کے انتظام اور سہیولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 2617784   تاریخ اشاعت : 2014/12/12

بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک خود کش حملہ آور نے اس شہر کے مکیشیفہ علاقے میں فوجی چھاونی کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے 25 افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617593   تاریخ اشاعت : 2014/12/11

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی زرائع کے مطابق تکفیری گروپ سے قرآن مجید کے اندر نصب بم برآمد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613395   تاریخ اشاعت : 2014/11/30