عراق - صفحہ 4

عراق - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

عراقی وزیراعظم
ایکنا: محمد شیاع السوڈانی نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق 23 ملین زائرین کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516938   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

چہلم امام حسین پر؛
ایکنا: عراقی وزارت داخلہ کے مطابق موصل کے گیارہ دہشت گرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516893   تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: آٹھویں «قومی حفظ قرآن» مقابلوں میں مختلف شہروں سے ۲۵۰ حفاظ شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516824   تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: اربعین خدمات رسانی کمیٹی کے مطابق تین ہزار ۵۰۰ ایرانی اور ۴۰ هزار عراقی موکب اول صفر سے خدمت رسانی کا کام شروع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516792   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق عاشورا میں زائرین کو مختلف جہگوں پر منتقل کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516744   تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: عراقی وزیر داخلہ نے سلامتی اور استحکام کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے وسیع کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی جانب سے تاسوعا (9 محرم)، عاشورا اور اربعین کی زیارتوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516679   تاریخ اشاعت : 2024/07/04

ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراقی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآنی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655   تاریخ اشاعت : 2024/06/29

ایکنا: عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے اربعین جانے والوں کے لیے پالیسی بیان کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516560   تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: عباسی دور میں عراق تلاوت کا مرکز رہا اور اب تک اس کے اثرات باقی ہیں تاہم عصر حاضر میں وہ جوش و رونق موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516545   تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294   تاریخ اشاعت : 2024/04/29

ایکنا: عراق کے شھر بابل میں حشد الشعبی اڈے پر حملہ کیا گیا جس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516250   تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: عراقی اسٹال پر آنے والوں کا عراقئ چائے سے خاطر مدارت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516107   تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711   تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: عراق میں قرآن کریم علمی کمپلیکس کی کاوش سے قرآنی پلیٹ فارم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515615   تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228   تاریخ اشاعت : 2023/11/05

ایکنا بغداد: عراقی سپر لیگ مقابلوں میں نجف بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شائقین نے «غزه غزه جیتے گا» کے نعرے لگائے.
خبر کا کوڈ: 3515211   تاریخ اشاعت : 2023/11/01

ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056   تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا عراق: شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022   تاریخ اشاعت : 2023/09/28

ایکنا عراق: شهادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515005   تاریخ اشاعت : 2023/09/25