فرانس - صفحہ 4

فرانس - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمانوں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352   تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے بعد جرمنی میں بھی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2696476   تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو جو خود ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ہے نے فرانس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فرانس کی ہر ممکن مدد سے دریغ نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2696434   تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ: لبنان کے شہر صور کی علماء کونسل کے سربراہ علامه شیخ علی یاسین نے پیرس واقعے کو اسلامی تعلیمات سے متصادم اور مخالف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2696428   تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ: شارلی ہیبدو میگزین آفس پر حملوں کے رد عمل میں مساجد کی توہین کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2690845   تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: )سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد (ص) کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی کی تقریبات کا سلسلہ فرانس میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2667289   تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں تربیت دی جائے گی تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو پھیلنے سے روکا جاسکے
خبر کا کوڈ: 2625097   تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکطرفہ طور پر فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان امن مساعی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس طرح کی کوششیں ان حلقوں کی طرف سے ہوسکتی ہیں جو مذاکرات نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2617834   تاریخ اشاعت : 2014/12/13

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ،اسپین،آئرلینڈ کے بعد فرانسیسی پارلیمنٹ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 2615157   تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ: شدت پسند پارٹی کی جانب سے کباب کے زیادہ استفادے کو اسلام پھیلانے سے جوڑا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1465723   تاریخ اشاعت : 2014/10/31

بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے سیاست دان نے ویڈیو پیغام میں قبول اسلام کے اعلان کے ساتھ قرآن مجید کی تعریف کی اور اپنی پارٹی سے اسلام قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464535   تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ: فرانس کے دارلحکومت میں فائرنگ آرٹ کے ایک شو میں نقاب اوڑھنے والی عرب خاتون کو شو کے عین درمیان اٹھا کر باہر نکال دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1462949   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ:بزنس،انفارمیشن اور مینجمنٹ اسلامی اسکول جلد فرانس میں کھولا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1457811   تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ:930 فرانسوی دہشت گردوں میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1450414   تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم تنظیموں کے لیڈروں کی نشست میں داعش کی مذمت کے علاوہ مسلمان علماء سے مطالبہ کیا گیا کہ منبروں کے زریعے سے میڈل ایسٹ کے عیسائیوں سے وحدت کااظھار کیا جائے
خبر کا کوڈ: 1449251   تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے ہفت روزہ میگزین«مینت» نے فرانس میں ایک مسلمان وزیر کو وزیر تعلیم مقرر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 1447054   تاریخ اشاعت : 2014/09/06

بین الاقوامی گروپ:عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں نہیں آتی
خبر کا کوڈ: 1425305   تاریخ اشاعت : 2014/07/02

بین الاقوامی گروپ: چوتھا قرآنی مقابلہ قرآن فرانس کے شھر " مارسی " میں منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1415904   تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے شھر " سن – دنیس " میں مسلم یوتھ پروگرام دوسری مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1415413   تاریخ اشاعت : 2014/06/08

بین الاقوامی گروپ: مساجد کی تعمیر پر پابندی کے خلاف فرانس میں سینکڑوں افراد کا میئرآفس کے سامنے احتجاج
خبر کا کوڈ: 1408624   تاریخ اشاعت : 2014/05/20