افغانستان

iqna

IQNA

ٹیگس
حجۃ الاسلام صالحی نے "امر بالمعروف و نہی از منکر انسٹی ٹیوٹ" کے دورے کے دوران طالبان کی طرف سے امر بالمعروف و نہی از منکر کے غلط طریقے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3511174    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 18 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ افغان سیکیورٹی اداروں نے جوابی کارروائی میں بڑی تعداد میں طالبان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506772    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: امریکا کے ڈرون طیاروں کے حملے میں کم سے کم بارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503667    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: ویڈیو میں ابو یاسر الافغانی کے طور پر اپنا تعارف کرانے والے ایک شخص نے افغان طالبان پر پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی الزام لگایا۔
خبر کا کوڈ: 3461924    تاریخ اشاعت : 2015/12/10

بین الاقوامی گروپ: ٹائمز اختبار کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے اپنی خود ساختہ خلافت کا ایک اور صوبہ قائم کرنے کی کوشش کرتے ھوئے افغانستان کے چار مشرقی اضلاع پر قبصہ کر لیاھے۔
خبر کا کوڈ: 3460570    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں داعش نے بسوں سے اتار کر 30 شیعہ ہزارہ کو اغوا کرلیا
خبر کا کوڈ: 3455616    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
خبر کا کوڈ: 3451763    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کے درمیان منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3434700    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

امریکہ اور نیٹو کے مقابلے کے لیے اتحاد امت اسلامی لازمی ہے ۔ جماعت اسلامی بلوچستان
خبر کا کوڈ: 3386784    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ:رپورٹ کے مطابق اب اس ملک کے 34 میں سے 25 صوبوں میں داعش کے ہمدرد پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3372537    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ:افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3344338    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے بغلان میں پانچ مساجد کو آگ لگا دی
خبر کا کوڈ: 3337685    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے سابق صدر نے سی این این نیوز سے گفتگو میں کہا : امریکہ تیرہ سال سے دہشت گردی کے نام پر جنگ کررہا ہے لیکن اب تک اس میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3059517    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

بین الاقوامی گروپ: سرکاری ٹیلی ویژن سے انٹرویو میں چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے بعض شدت پسند ایسے ہیں جنہیں اُن کی تنظیموں سے نکال دیا گیا اور اُنھوں نے شہرت کے حصول کے لیے داعش میں شمولیت کا اعلان کیا لیکن اس وقت پاکستان میں اس شدت پسند گروپ کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2972498    تاریخ اشاعت : 2015/03/13

بین الاقوامی گروپ:خبررساں ادارے ”پاجھووک افغان نیوز“ کے مطابق طالبان نے داعش رہنماءملا عبدالرﺅف خادم اور ان کے 45 ساتھیوں کو جنوبی افغانستان میں گرفتار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2790478    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

بین الاقوامی گروپ: امریکا نے کہا ہے کہ وہ اگر ملا عمر اور دیگر طالبان رہنما امریکا کے لیے براہ راست خطرہ نہ بنے تو آئندہ سال دو جنوری کے بعد امریکی فوج افغانستان میں ان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 2624746    تاریخ اشاعت : 2014/12/22

بین الاقوامی گروپ:داعش کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیا جائے اور ملک کی حفاظت کے لئے ٹھوس تدابیر اختیار کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1447711    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ : ہرات میں آیت‌الله‌العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےحجت‌الاسلام هاشمی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی میں بھرپور عوامی شرکت کو ضروری دیا
خبر کا کوڈ: 1432693    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: عورتوں کے حقوق کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس بلخ میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 1422872    تاریخ اشاعت : 2014/06/27