ایکنا کابل: طالبان حکام نے کابل میں بیت المقدس میں واقع قبہ الصخرہ کی ہمشکل مسجد افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515196 تاریخ اشاعت : 2023/10/30
ایکنا کابل: داعش نے ایک ویڈیو میں شمالی أفغانستان میں ہونے والے دھماکے کی قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515110 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
ایکنا کابل: افغانستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515109 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
ایکنا تھران: تنظیم برائے انسانی حقوق و انسانی ترقی (FORUM – ASIA) نے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ہزارہ قوم «نسل کشی» کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514739 تاریخ اشاعت : 2023/08/07
ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
ایکنا تہران-یہ پوری طرح سے واضح نہیں ہے کہ جو بائیڈن کےاس رقم کو واپس کرنے کے پیچھے اصل نیت کیا ہے، جو امریکی ریاست نے افغان عوام کے نام پہ کھولے گئے سوئٹزر لینڈ کے ایک بینک اکاؤنٹ میں روک کر رکھی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512824 تاریخ اشاعت : 2022/10/03
پاکستانی سکیورٹی حکام اور تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کا تسلسل جاری ہے اور اسی سلسلے میں جید پاکستانی علماء کا وفد افغانستان پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512371 تاریخ اشاعت : 2022/07/25
افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512234 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
تہران(ایکنا) کورونا مشکلات اور محدودیتوں کے باوجود کتب نمائش میں غیرملکی اسٹال کی رونق اطمینان بخش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511895 تاریخ اشاعت : 2022/05/21
افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کا اجلاس حوزہ علمیہ خاتم النبیین (ص) میں طالبان کے وزیر خارجہ کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511824 تاریخ اشاعت : 2022/05/09
افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مکمل ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین پر عائد سخت ترین پابندیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511810 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
طالبان انتظامیہ، جسے یورپ اور امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی بنا پر کافی اقتصادی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اب سیاسی اختلافات ختم اور تمام اقوام کی شمولیت سے ایک وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کی کوشش شروع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511801 تاریخ اشاعت : 2022/05/06
آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511795 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی پراگرام کیے جائیں گےجس کیلیے ملک بھر میں تشہیری مہم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511676 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
تہران(ایکنا) ایران اور افغانستان کے عوام و عہدیدار زیادہ محتاط رہیں: خطیب زادہ
خبر کا کوڈ: 3511673 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں نے افغانستان میں دو کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی صحیح خوراک سے متعلق پائی جاںے والی تشویش دور کئے جانے کو اس ملک کا ایک حیاتی مسئلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511633 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
طالبان کی جانب سے فارسی، پشتو اور دری تمام پروگراموں پر پابندی لگا دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511581 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مالاکنڈ ڈویژن کا سربراہ مفتی بورجان افغانستان کے شہرجلال آباد میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511253 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511240 تاریخ اشاعت : 2022/02/03
افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں آ گئی ہے ، پیسہ اور عہدوں کے حوالے سے مختلف گروپوں میں شدید لڑائی جاری ہے جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد رفیع اللہ مارا گیاہے .
خبر کا کوڈ: 3511232 تاریخ اشاعت : 2022/02/01